الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سعودی عرب میں فلموں کا دور لوٹ آیا

تقریبا 4 دہائیوں تک بن رہنے کے بعد ۔۔۔ 90 دن کے اندر لائسنس رياض: بدر الخريف ، ايمان الخطاف کل سعودی عرب میں فلموں کی نمائش اور اس شعبہ میں داخلہ لینے کے خواہاں لوگوں کے لئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ آڈیو اور […]

پوٹن تصفیہ میں عجلت کی خاطر "حمیمیم” میں

روسی چھاؤنی میں اسد سے ملاقات، اور سیسی اور اردگان کے ساتھ شام اور قدس کی فائل پر تبادلہ خیال   ماسکو: طہ عبد الواحد – قاہرہ: محمد عبده حسنين کل روسی صدر ولادیمیر پوٹن شام کے شہر لاذقیہ میں قائم حمیمیم چھاؤنی میں رکے تاکہ شام میں سیاسی حل کی ضرورت […]

سعودی عرب کا دہشت گردی پر فتح یاب ہونے پر عراق کو مبارکباد

  رياض – بغداد: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب نے عراق کو دہشت گردی پر فتح یاب ہونے کی مبارکباد دی۔ سعودی وزارت خارجہ کے ذمہ دار کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف عراقی جنگ "خطے میں دہشت گردی پر بہت بڑی کامیابی کے حصول” […]

شامی حکومت اور ان کے اتحادی "موت کی مثلث” میں جمع ہو رہے ہیں

خز علی کے ٹرائل کا مطالبہ، جنوبی لبنان میں عراقی "عوامی فورسز” کی ویڈیو   بيروت: نذير رضا شام کی حکومتی افواج اور ان کے اتحادی ملک کے جنوبی علاقوں درعا، قنیطرہ اور دمشق پر مشتمل "موت کی مثلث” میں جمع ہو رہے ہیں تاکہ "کم کشیدگی” والے علاقوں کے قیام کے معاہد

تیئسویں خلیج کپ میں تمام ٹیموں کی شرکت

کویت: "الشرق الاوسط” تیئسواں خلیج کپ 22 دسمبر سے 5 جنوری تک کویت میں شروع ہونے والا ہے اور اس میں تمام منتخبہ ٹیم شرکت کریں گی اور وہ سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین، عراق اور یمن کی ٹیمیں ہیں۔(۔۔۔) اتوار – 22 ربيع الأول 1439 ہجری – […]

ابن کیران اپنی الوداع تقریر میں: اللہ سب کو بخشتا ہے

رباط: لطیفہ العروسنی مغربی حکومت کے سابق صدر اور العدالۃ والتنمیۃ پارٹی کے جنرل سیکریٹری عبد الالہ ابن کیران نے اپنی پارٹی اور اس پارٹی کے درمیان ہونے والے اختلافات کو ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے جس نے تیسری مرتبہ ان کی حکومت کی مخالفت کی ہے اور انہوں […]

الخزعلی کا لبنانی علیحدگی کا امتحان

الحریری کا اپنے دورہ پر تنقید اور تحقیقات و کارروائی کرنے کا مطالبہ بيروت: كارولين عاكوم ایک ہفتہ کے دوران لبنان علیحدگی کے اس معاہدہ کا امتحان دو مرتبہ لے رہا ہے جسے حکومت نے انجام دیا ہے۔(۔۔۔) حزب اللہ کے نائب سیکریٹری کی اس گفتگو کے […]

عراقی فوج

العبادی کا سرکاری طور پر داعش کی سکشت کا اعلان

عراقی وزیر اعظم کی طرف سے ہتھیاروں کا حکومت کے قبضہ میں ہونے پر زور بغداد: "الشرق الاوسط” شمالی عراق موصل سے فوجی کاروائی شروع ہونے کے ایک سال بعد عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج مکمل طور پر عراق اور شام […]

صالح کے دفن کے سلسلہ میں متضاد خبریں

"الشرق الاوسط” کے ساتھ امریکی سفیر کی گفتگو: ان کی ہلاکت کا جشن منانا غیر انسانی کام ہے رياض: عبد الهادي حبتور – صنعاء: "الشرق الاوسط” کل صنعاء میں یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے جسم کو دفن کرنے کے سلسلہ میں دو متضاد خبریں گردش کر رہی […]

عرب وزراء کا واشنگٹن سے بیت المقدس کے فیصلے کے سلسلہ میں جائزہ لینے کا مطالبہ

فلسطینی حکومت کا امریکی نگرانی کے متبادل کے سلسلہ میں غور وفکر۔۔۔ اور غزہ میں اسرائیل کی طرف سے معاملہ کی سنگینی میں زیادتی رام الله: كفاح زبون – قاهرة: "الشرق الاوسط” کل شام قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت […]

تاریخی معاہدہ کی وجہ سے بریکسٹ مذاکرات میں تیزی

یورپی مذاکرات کنندہ: برطانیہ کے سامنے کینیڈا ماڈل ہی واحد اختیار ہے برسلز: "الشرق الاوسط” کل برطانوی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی اور یورپی کمیشن کے صدر جان کلوڈ یونکر کے درمیان ہونے والے اس معاہدہ میں تیزی کا انتظار کیا جا رہا ہے جسے تاریخی معاہدہ کے نام سے […]

آتشزدگی کے قریب ہونے کے بعد جنوبی کیلی فورنیا میں ایمرجنسی

ہوا کی وجہ سے آگوں میں مزید اشتعال انگیزی اور سانتا باربرا اور سان ڈیاگو کے علاقے بھی اس کے لپیٹ میں لاس اینجلس: "الشرق الاوسط” کل امریکہ کے غیر معمولی آبادی والے کالیفورنیا نامی صوبہ کے جنوب میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا اور یہ اعلان اس وقت […]

داعش کے خلاف کامیابی کے ذریعہ العبادی کے مقارنہ کا جواب

سلیمانہ: شیرزاد شیخانی عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے اس بیان نے اربیل کے اندر زبردست احتجاج برپا کر دیا ہے جس میں انہوں نے متنازعہ علاقہ کے اندر اتحادی فورسز کی تعیین کو ایک ایسی کامیابی قرار دی ہے جو دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف عراق کی کامیابی […]

لبنان کی حمایت کے لئے پیرس کانفرنس: علیحدگی کے لئے ایک بین الاقوامی سایہ

روم کی طرف سے فوج کو مضبوط بنانے کے لئے اگلے اجلاس کی میزبانی پیرس: میکائکل ابو نجم لبنان کی حمایت میں پیرس کے اندر منعقد ہونے والا بین الاقوامی گروپ کانفرنس نے علیحدگی کی بین الاقوامی سیاست کو ایک سایہ عطا کیا ہے جس کی پابندی لبنان کے وزیر اعظم […]

امریکی صدر کے سفیر کے خلاف گرفتاری کا ترکی میمورنڈم

"جنیوا” کا دمشق پر ماسکو کے دباؤ کے نتائج کا امتحان انقرة: سعيد عبد الرازق لندن: "الشرق الاوسط” انقرہ میں ایک عام مدعی نے داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی طرف بھیجے گیے امریکی صدر کے سفیر بریٹ ماکگورک کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے اور ترکی کی دو […]

امریکہ کا ایرانی میلیشیاؤں سے یمن کو خالی کرنے کا مطالبہ

تعز: وائل العتواني صنعاء – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل ریاستہائے متحدہ نے حوثی مسلح افراد کے ذریعہ عام قومی کانفرنس کے ہمنوا مخالف سیاسی رہنماؤں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کاروائی کی مذمت کی ہے اور ان ہلاکشدگان میں یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح بھی ہیں۔ […]

مذاکرات کے باہر یبت المقدس کے انجام کو متعین کرنے کے لیے بین الاقوامی رد عمل

قبضے والے علاقے خوںریز جھڑپیں ۔۔۔ احتجاجات اور مظاہرے ۔۔۔ اور حوالہ جات کا احترام کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی سختی رام الله: كفاح زبون نيويورك – لندن: "الشرق الاوسط” کل بین الاقوامی سماج نے مذاکرات کے دائرہ سے باہر ایک طرفہ فیصلے کے ذریعہ بیت المقدس کے انجام کو […]

سلامہ کا لیبیا میں دوبارہ "ٹیونیس کے حل” کا ارادہ

"الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک گفتگو: ماضی کی واپسی ممکن نہیں ۔۔۔ مستقبل کی تعمیر ہتھیاروں سے ممکن نہیں قاہرہ: عبد الستار حتيتہ لیبیا کے اندر اقوام متحدہ کے سفیر ڈاکٹر غسان سلامہ نے بتایا ہے کہ لیبیا کے مسئلہ کا حل تین چیزوں پر مرکوز ہے ایک دستور ہے، […]

اردوغان کا یونان کے دورہ کے دوران قدیم زخم کھول رہا ہے

انقرہ: سعید عبد الرزاق کل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یونان کے اپنے پہلے تاریخی دورہ میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ اختلافی مسائل کے سلسلہ میں زخم کو کھولا ہے اور ان میں خاص طور پر قبرص کا مسئلہ، مشترکہ سرحدوں اور لوزان کا معاہدہ ہے۔(۔۔۔) […]

عرب جزیرہ کے جنوب میں طوفان سے انتباہ

لندن: "الشرق الاوسط” امریکی سائنسدانوں نے عرب جزیرہ کے جنوب میں اس انداز کے طوفان آنے سے آگاہ کیا ہے جس طرح کے سخت طوفان پہلی مرتبہ سنہ 2014 اور 2015ء میں آئے تھے۔(۔۔۔) جمعہ – 20 ربيع الأول 1439 ہجری – 08 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14255)