الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

لبنان میں مارسل گانم کا منہ بند رکھنے سے انکار

بیروت: کارولین عاکوم لبنانی ذرائع ابلاغ کے خلاف مقدمہ کی وجہ سے مارسل گانم کو تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا (۔۔۔) اور میڈیا کی آزادی کو چتم کرنے کے سلسلہ میں انتباہی آوازیں اٹھنے لگیں۔(۔۔۔) پرسو گانم نے وزیر عدل سلیم جریصاتی پر متعصب ہونے کا […]

زمبابوے: موگابی عوامی کے سامنے اور ان کی پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے ان کو نکالنے کی سازش

لندن: "الشرق الاوسط” کل جمعہ کے دن روبرٹ موگابی کی اچانک ظہور نے اشارہ کیا کہ وہ اب بھی ملک کے صدر ہیں (۔۔۔) حکومت کرنے والی پارٹی کے بڑے ذریعہ سے بہ بات معلوم ہوئی ہے کہ پارٹی کے چند رہنماء اپنے صفوں سے موگابی […]

عراق کی طرف سے فوجی طور پر "داعش” کے خاتمہ کا اعلان

انبار میں داعش کے آخری قلعہ رواۃ کو دوبارہ حاصل کر لیا گيا بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی فورسز نے ملک کے اندر تنظیم داعش کے آخری قلعہ رواۃ پر مکمل طور سے اپنے قبضہ اعلان کیا ہے۔(۔۔۔) مشترکہ کاروائیوں کے کمانڈ کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل […]

ترکی کا نیٹو کی تربیت سے علیحدگی

اردوغان کو "دشمن” قرار دینے کے بعد انقرہ: "الشرق الاوسط” ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے بات ظاہر کرتے ہوئے بارہا نیٹو پر حملہ کیا ہے کیونکہ اس نے گزشتہ سال جولائی میں ہونے والی انقلاب کی ناکام کوشش کے سلسلہ میں ترکی کا تعاون نہیں کیا تھا (۔۔۔) […]

پیرس اور تہران کے درمیان بحران کے اشارے

میکرون نے ایران کو دشمنی کم کرنے کی دعوت دی پیرس: مائیکل ابو نجم فرانسیسی ذرائع نے فرانس اور ایران کے درمیان کسی طرح کی پریشانی پیدا ہونے سے انکار کیا ہے جبکہ اس سے قبل تہران نے وزیر خارجہ جان ایف لو ڈریان کے بیانات اور ایرانی دسترس کے […]

واحات کے حملہ میں ملوث لیبی شخص: ہماری فکر "القاعدہ” سے ملتی جلتی ہے

انہوں نے داعش کو اپنی طرف یہ کہ کر متوجہ کیا کہ بغدادی کا تعلق خوارج سے ہے قاہرہ: والد عبد الرحمن مصر کے مغربی صحراء میں واقع واحات کے حملہ میں ملوث لیبیا کے عبد الرحیم محمد عبد اللہ المسماری نامی دہشت گرد شخص نے یہ انکشاف کیا ہے کہ […]

الحریری پیرس میں چند ہفتے

الجبیر: حزب اللہ نے لبنان کو اغوا کر کے اس کے بینکنگ نظام اپنی سرگرمیوں کی حمایت کے لئے اپنے پاس رہن کے طور پر رکھا ریاض – پیرس: "الشرق الاوسط” فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ (۔۔۔) وہ استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری کا […]

فیصلہ سے قبل "سوچی” کے سلسلہ میں ایران کا اختلاف

پوٹن کا "شام کی قومی گفتگو” کی حمایت کے سلسلہ میں روحانی اور اردوغان کو قانع کرنے کے لئے دباؤ ماسکو: طه عبد الواحد أنقرة: سعيد عبد الرازق کل سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سوچی میں "شامی قومی گفتگو کانفرنس” [

سعودی عرب کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر حملوں کو روکنے کے سلسلہ میں فیصلہ صادر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کی قیادت

135 ممالک کی طرف سے قرارداد کے حق میں ووٹ اور 10 ممالک کی طرف سے اس کی تردید نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیشن نے بورما کی حکومت سے ایک غیر ملزمانہ فیصلہ میں روہنگیا کے اقلیتی مسلمانوں کے خلاف […]

ٹرمپ کی طرف سے شمالی کوریا پر "زیادہ سے زیادہ دباؤ” ڈالنے کا وعدہ

چین کا منجمد کرنے کے مقابلہ میں منجمد کرنے کی پالیسی چھوڑنے سے انکار واشنگٹن: "الشرق الاوسط” پرسو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سخت لہجہ میں شمالی کوریا کو آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا ہے کہ یہ غلط قسم کا ڈکٹیٹر شپ دنیا کو خطرہ میں نہیں ڈال […]

مصری وزارت داخلہ کی طرف سے واحات کے دہشت گردانہ حادثہ میں ایک لببی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف

اس نے اپنی جماعت کے اعضاء کے ساتھ کیمپ بنا کر گرجا گھروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا قاہرہ: والد عبد الرحمن کل مصر کی وزارت خارجہ نے اکتوبر کے ماہ میں مغربی صحراء کے اندر واقع واحات کے دہشت گردانہ اس حملہ کے سلسلہ میں نئی معلومات کا […]

انقلاب کے رہنما کے ساتھ ملاقات کے بعد زمبابوے کے صدر کے انجام کے سلسلہ میں ابہام

گھر کی نظر بندی سے صدارتی محل میں منتقل ہاراری: "الشرق الاوسط آن لائن” زمبابوے کے صدر کی اس تصویر نے جس میں انہوں نے انقلاب لانے والے فوج کے کمانڈر کے ساتھ مسکراتے ہوئے مصافحہ کیا ہے اس نے موگابی کے مستقبل کے سلسلہ میں چند سوالات کھڑا کر دیا […]

سہ فریقی معاہدے میں ایران سے بالا تر "پر امن علاقے” کی ضمانت

"الشرق الاوسط” جنوبی شام سے متعلق امریکی روسی اردنی معاہدے کی شقوں کی اشاعت کر رہا ہے   لندن: ابراہیم حمیدی امریکی، روسی، اردنی معاہدے کی دستاویز نے انکشاف کیا ہے کہ ماسکو "غیر شامی جنگجوؤں؛ اس سے مراد "حزب اللہ” اور ایرانی ملیشیا ہیں، انہیں شام کے جنوب میں شام

"حزب اللہ” کو روکنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت : ریاض

الیزیہ کا ہفتے کے روز میکرون اور حریری کے مابین ملاقات کا اعلان – ایرانی تسلط کے رجحان پر لودریان کی تشویش   رياض: عبد الہادی حبتور – پیرس: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے لبنان میں "حزب اللہ” کے کردار کو محدود کرنے کے لئے بین [

رائے شماری

آج عالمی سلامتی کونسل شام میں تحقیقاتی کمیٹی کے بارے میں دو مسودہ قرارداد پر رائے شماری کروا رہی ہے

اقدام جسے روس دسویں بار (ویٹو) کر سکتا ہے واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ماتحت عالمی سلامتی کونسل آج (بروز جمعرات) دو قراردادوں پر رائے شماری کرائے گی، جن میں سے ایک امریکی اور دوسری روسی ہے، تاکہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے حملے پر بین […]

برما

واشنگٹن روہنگیا کے خلاف "ظلم” کے بارے میں غیر جانبدارانہ تحقیقات چاہتا ہے

امریکی وزیر خارجہ کا برما کا دورہ اور پابندیوں کی تجدید پر غور کا وعدہ   نیپاڈا: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے برما کے شہری اور فوجی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ راکھین ریاست میں روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف کاروائی کرنے والے حکام پر غیر جانبدارانہ تحقیقات [&hel

نیویارک میں "داوینسی” کی پینٹنگ کی 450 ملین ڈالر میں نیلامی

  نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” "کریسٹیز ہاؤس” نامی نیلام گھر نے اعلان کیا ہے کہ لیونارڈو داوینسی آرٹسٹ کی "سالواتور موندی” نامی پینٹنگ امریکی شہر نیویارک میں 450 ملین ڈالر کے عوض نیلام کر دی گئی ہے، اس طرح یہ سب سے مہنگا ترین آرٹ ورک بن گیا ہے۔ [&h

روس "جنیوا” کے ساتھ ساتھ "سوچی” کے ساتھ معاہدہ کا پابند

انقرہ الرقہ میں "داعش” اور واشنگٹن کے اتحادیوں کے درمیان معاہدہ سے ناراض لندن: ابراہیم حمیدی باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ ماسکو سوچی میں ہونے والے شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس کا پابند ہے اور اس نے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے [&helli

ڈان جوآن لائبریری: میں نے ایک نئی ادبی قسم قائم کرنے کا ارادہ نہیں کیا

ارجنٹائن کے مصنف البرٹو منگول کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: ہم بورجس اور عرب دنیا کے میلے کی تیاری کر رہے ہیں لندن: غالیہ قابن تعلیم کے مفہوم اس کی تاریخ اور اس کی ترقی کے سلسلہ میں اپنی کتابوں کے ذریعہ مشہور ارجنٹائن کے ایک مصنف البرٹو مانگول نے […]

انسانی جسم کے اندر سب سے پہلا "جینیاتی کٹ” آپریشن

کیلی فورنیا میں ایک تباہ کن بیماری کے علاج کے لئے ایک مریض پر آزمایا گیا لندن: اسامه نعمان امریکی سائنس دانوں نے انسانی جسم کے اندر پہلا "جینیاتی کٹ” آپریشن کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ (۔۔۔) محققین نے پیر کے روز کیلیفورنیا کے اوکلینڈ علاقہ […]