الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

غوطہ کو تقسیم کرنے کی تیاری میں اس پر "اندھا دھند” بمباری

  بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” شامی اپوزیشن کے سرگرم افراد نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے پر سرکاری افوج نے کل "اندھا دھند بمباری” کی ہے، جو غوطہ کو شمالی اور جنوبی دو حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاری کے لئے ہے۔ شام میں "انسانی حقوق کی […]

لندن میں "سعودی ایام” ۔۔۔ ایک چلتا پھرتا مکمل منصوبہ

  لندن: عبیر مشخص برطانوی دارالحکومت لندن میں منگل کے روز سے شروع ہونے والی نمائش "سعودی ثقافتی ایام”؛ جو جمعہ کے روز تک جاری رہے گی اسکی سرگرمیوں میں برطانوی اور غیر ملکی زائرین کے علاوہ خاص طور پر آرٹسٹ، عہدیدار اور میڈیا کے افراد کی جانب سے شاندار پذیرائی دیکھنے […]

کرد علاقوں میں شامی سرکاری افواج کے "سیکورٹی کے دو مربع نما علاقے”

شام کے شمال مشرق میں "الشرق الاوسط” کی تحقیق   قامشلی – حسکہ (مشرقی شام): کمال شیخو شامی حکومت حسکہ اور قامشلی نامی شہروں کے گرد "سیکورٹی مربع” کی حفاظت جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ یہ دونوں علاقے شام کے شمال مشرق میں "شامی ڈیموکریٹک فورس”؛ جس میں کرد "ع

ماسکو کی طرف سے بھیجے گئے ایک "تحفہ” کی وجہ سے جاسوس انگلینڈ میں زہر آلود

لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی حکومت نے اشارہ کیا ہے کہ انگلینڈ کے جنوب میں سالزبری شہر میں روس کے سابق جاسوس سیرگی سکریبال اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے سلسلہ میں جو بھی ملک ملوث ہوگا اس کو وہ مناسب انداز میں جواب دے گا اور پولس نے […]

وائٹ ہاؤس: ٹرمپ کا شمالی کوریاء کے رہنما سے ملاقات کرنے کی دعوت قبول

واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” وائٹ ہاؤس میں مذاکرات ہونے کے بعد جنوبی کوریا کے ایک بڑے ذمہ دار نے کہا کہ شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مئی کے ماہ میں جزیرہ نما کوریا سے جوہری ہتھیار ختم کرنے کے سلسلہ میں ایک معاہدہ تک […]

عراقی کردستان کے دونوں ہوائی اڈہ پر سے "عارضی” پابندی ہٹا لی گئی

بغداد: "الشرق الاوسط” عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے ایک قریبی فرد نے انکشاف کیا ہے کہ عراقی کردستان علاقہ کے سلیمانیہ اور اربیل دو ہوائی اڈوں پر سے پابندی ہٹائے جانے اور وزارت صحت اور وزارت تعلیم میں کام کرنے والوں کی تنخواہ جاری کرنے کا فیصلہ جاری ہوا […]

لیبیا: حفتر کی فورسز کا افارقہ کو جنوب چھوڑنے کے لئیے نو دنوں کی مہلت

قاہرة: خالد محمود ایک ہنگامی صورتحال میں کل لیبیا کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں موجود تمام افریقی عناصر کو ملک خالی کرنے کے سلسلہ میں نو دن کی مہکت دی گئی ہے اور اس مدت کے ختم ہونے کے بعد ان کو نکالنے کے […]

محمد بن سلمان اور کینٹربری کے بشپ باہمی رواداری پر زور دے رہے ہیں

مئے نے فارم ہاؤس میں ملاقات کی اور سیکورٹی اداروں کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس ۔۔۔ دو ارب ڈالر کے 18 معاہدے   لندن: انیم حنوش – نجلاء حبریری (۔۔۔) کل سعودی عرب کے ولی عہد نے کنٹربری بشپ جاسٹن ویلبی سے ملاقات کی اور اس دوران "برمنگھم میں قرآن کریم کا […]

خبريں

ایرانی مداخلت کی عرب مذمت

اگلے ماہ عرب سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے سلسلہ میں مشورے قاہرة: سوسن ابو حسين عرب کے وزرائے خارجہ نے کل قاہرہ میں اپنے ایک اجلاس کے دوران علاقہ میں ایرانی مداخلت کی مذمت کی ہے۔ عرب لیگ یونیورسیٹی کے جنرل سیکریٹری نے پرزور انداز میں کہا […]

انسداد دہشت گردی

روسی جاسوس اعصاب گیس کے ذریعہ ہلاک

سیلسبری شہر میں وہ جگہ جہاں سے روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو پایا گیا لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانیہ میں انسداد دہشت گردی کے ایک ذمہ دار آفیسر نے ترجیحی انداز میں کہا کہ گزشتہ اتوار کے دن برطانیہ کے جنوب میں روس کے سابق جاسوس کو زہر دینے […]

سلامتی کونسل غوطة میں جنگ بندی کرنے میں ناکام

حکومت کی طرف سے سرگرمیاں جاری اور اقوام متحدہ کی طرف سے "دنیا کے اختتام” کے سلسلہ میں انتباہ نيويارك: علي بردى بيروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل شام کے سلسلہ میں 2401 نامی قرارداد کے نافذ کرنے کے لیے ایک متحد حل تک پہنچنے کے مقصد سے ایک ہنگامی […]

سعودی عرب اور برطانیہ۔۔ اسٹریٹجک شراکت دار اور کھلے امکانات

شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کے لیے پرجوش شاہانہ استقبالیہ کا پہلا دن اور مائی کے ساتھ گفتگو لندن: نجلاء حبريري ورنيم حنوش ولی عہد، سعودی عرب کے وزیر دفاع، نائب وزیر عظم شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے کل برطانیہ کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے اور […]

افغانستان میں امریکی حملے کے دوران "طالبان” کے 27 افراد ہلاک

  کابل: "الشرق الاوسط” ذرائع کے مطابق افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے سے ایک اہم مذہبی رہنما جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دریں اثنا ملک کے مشرقی صوبہ کونار کی صوبائی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر پائلٹ کے ڈرون حملے کے نتیجے میں تحریک […]

دارالحکومت صنعا

حوثی گیس ٹینکر روک رہے ہیں اور شہریوں سے لکڑی خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور یمن میں انقلابی حوثی ملیشیاؤں کے رہنماؤں نے یمنی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیس کی بجائے لکڑی کا استعمال کریں، کیونکہ ان کے زیر کنٹرول یمنی دارالحکومت صنعا کے بازار گھریلو گیس سے خالی ہو چکے ہیں۔ (۔۔۔) اگرچہ یمنی ذرائع نے یقین […]

پوٹن ورلڈ کپ کے دوران دہشت گردی سے بچاؤ کے لئے سیکورٹی اقدامات کو مضبوط بنانے کا حکم دے رہے ہیں

  ماسکو: "الشرق الاوسط” روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے وہ سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج اور خاص طور پر دہشت گردانہ حملوں جیسے جرائم سے نمٹنے کے لئے اپنی صلاحتیوں میں اضافہ کی سرگرمیوں کو تیز کر دیں۔ یہ بیان اس وقت دیا گیا ہے […]

عرب دنیا انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے تحریر کے ایک بغداد اسکول کا جشن

پیرس میں فلم نمائش کے دوران شیخ عبداللہ الغنی العانی کا اعزاز پیريس: "الشرق الاوسط” صدر جاک لانگ کی موجودگی میں عرب دنیا انسٹی ٹیوٹ نے پیرس کے اندر آج عراق کے خطاطوں کے شیخ ڈاکٹر عبد الغنی العانی کا اعزاز کیا ہے اور یہ اعزاز "فکر سے لے کر ہاتھ […]

جاسوس کو زہر دینے کے سلسلہ میں لندن کی طرف سے "یقینی جواب” کی دھمکی

ماسکو کا برطانوی میڈیا پر "شیطانیت” کا الزام لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانیہ نے اس وقت یقینی دھمکی دی ہے جب اسے معلوم ہوا کہ ایک ملک روس کے سابق ڈبل ایجنٹ کو زہر دئے جانے کے پیچھے ہے اور اس کا مقصد روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ […]

دونوں کوریا کے درمیان ایک نادر سربراہی اجلاس کی امید

دونوں رہنماؤں کے درمیان "ہاٹ لائن” اور ٹرامپ کو شک سیول – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل سیول نے اعلان کیا ہے کہ دونوں کوریا کے رہنماؤں نے ماہ اپریل میں ہتھیار سے خالی ایک علاقہ میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک نادر سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا [&hell

شمالی کوریا نے اپنے رہنما کے سوتیلے بھائی کو اعصابی گیس کے ذریعے قتل کیا: واشنگٹن

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” کل بروز منگل واشنگٹن نے بیان دیا ہے کہ اس نے رسمی طور پر یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کے سوتیلے بھائی کیم جونگ نام کو پیونگ یانگ کے ماتحت کارندوں نے گذشتہ سال ملائیشیا میں بین الاقوامی […]

نیٹو کے سیکرٹری جنرل "داعش” کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

  عمان: محمد الدعمہ شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل ینس سٹولٹن برگ نے تنظیم داعش کو عسکری اعتبار سے شکست دینے کے بعد اس کے خلاف سیاسی اور فکری میدان میں جنگ جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سٹولٹن برگ نے اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی کے […]