الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

آئندہ جمعہ سے قبل مسجد اقصی کو دوبارہ کھولنے کی کوششیں

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی ذمہ داروں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کل جمعہ سے پہلے فلسطینی نمازیوں کے لئے مسجد اقصی کو دوبارہ کھولنے کی عرب اور امریکہ کی طرف سے کوششیں ہو رہی ہیں۔ اہل فلسطین نے جمعہ ہی کے دن زبردست مظارہ نکالنے کی دعوت دی ہے […]

سوڈان کی طرف سے امریکی پابندیاں ہٹانے کے سلسلہ میں سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف

ریاض: فتح الرحمن یوسف کل سوڈان نے امریکی پابندیاں ہٹانے کے سلسلہ میں سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کیا ہے اور ان کوششوں کو بہت سراہا بھی ہے۔ سوڈان کے وزیر خارجہ ابرہیم غندور نے سعودی عرب اور سعودی عوام کی […]

واشنگٹن: ایران دنیا کے اندر دہشت گردی کی مدد کرنے میں سب سے آگے

واشنگٹن: معاذ العمری کل دہشت گردی کے سلسلہ میں امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے نشر ہونے والے سالانہ رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ دنیا کے اندر دہشت گردی کی حمایت اور اس کی مدد کرنے والے ملکوں میں ایران سب سے آگے ہے اور اس کے تابع جتنی […]

عرب میں زبردست گرمی کی وجہ سے حالات پریشان کن

عواصم: "الشرق الاوسط” ہر سال جولائی اور اگست کے درمیان مشرق سے لے کر مغرب تک عرب ممالک کے حالات سخت گرمی کی وجہ سے بہت پریشان کن ہوتے ہیں اگرچہ اس گرمی کی صورت حال کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں میں درجۂ حرارت کی […]

حریری کا عرسال میں کاروائی کرنے کے لئے فوج کی مکمل تیاری کی تصدیق

بیروت: نذیر رضا کل لبنانی حکومت کے صدر سعد الحریری نے اعلان کیا ہے کہ شام کی سرحدوں پر واقع عرسان کے علاقہ میں کاروائی کرنے کے لئے فوج لائحہ عمل تیار کر رہی ہے اور یہ کاروائی اس اقدام کے تین ہفتوں کے بعد کی جارہی ہے جس میں پانچ […]

مصر کی طرف سے قطر پر تمام معاہدوں کی پامالی کرنے کا الزام

جدہ: عبد الہادی حبتور مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی مدد کرنے والوں اور مالی تعاون کرنے والوں کو ہر گز معاف یا ان کے ساتھ ہرگز معاملہ نہیں کرے گا کیونکہ قطر نے تمام بین الاقوامی معاہدوں اور اصولوں کو […]

فلسطینی حکومت کا مسجد اقصی کی بین الاقوامی حمایت کا مطالبہ

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے اس مسجد اقصی کی بین الاقوامی حمایت کا مطالبہ کیا ہے جس میں آج مسلمانوں کو تیسرے دن نماز کی ادائگی سے روک دیا گیا ہے اور اسی طرح حکومت، اسرائیل کی طرف سے تفتیش کے لئے مسجد کے دروازہ پر نصب کئے […]

بغداد کا آزاد علاقے میں ڈیموگرافک تبدیلی کرنے سے انکار

ریاض: نائف الرشید کل ریاض میں عراق کے سفیر محمود العانی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ تنظیم داعش سے آزاد کردہ علاقوں میں ڈیموگرافک تبدیلی ہرگز نہیں ہوگی اور خاص طور پر نینوا گورنریٹ میں تو ہو ہی نہیں سکتا ہے جس کا مرکز موصل ہے۔ […]

تہران کے بیلسٹک نظام پر امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن: خاطر الخاطر اور معاذ العمری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری معاہدہ کے خلاف ہی رہے گی اور اس اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد کل امریکی وزارت خزانہ نے نئی پابندیاں عائد کر دی ہے اور اس نئی […]

ترکی ایمرجنسی کے دوسرے سال میں

انقرہ: سعید عبد الرازق ایمرجنسی کی مدت بڑھانے کے لئے حکومت کی طرف سے پیش کردہ تجویز پر کل پارلیمنٹ کی موافقت مل چکی ہے اور اس موافقت بعد ترکی ایمرجنسی کے دوسرے سال میں داخل ہو چکا ہے جبکہ پندرہ جولائی کو ملک کے اندر کی جانے والی انقلاب کی کوشش […]

شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا کو برارہ راست گفتگو کرنے کی دعوت

سیول – برسلز: "الشرق الاوسط” کل جنوبی کوریا نے ایک جزیرہ نما ملک کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست گفتگو کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اس سے قبل پیونگ یانگ کی طرف سے کئی براعظموں تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے […]

موصل کے داعش اہلکاروں کی اہلیائیں خیموں میں بے یار وممدگار

برطلہ شمال عراق: "الشرق الاوسط” عراق کے بڑے حصوں پر داعش کی حکومت ختم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اب ان لوگوں کی فیملیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا جنہوں نے موصل میں جنگ کیا تھا اور اب ان کی فیملیاں عراقی فوجیوں کی […]

ایران کی طرف سے امریکی فوجی اڈے اڑانے کی دھمکی

لندن: عادل السالمی کل ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی صورت میں علاقہ کے اندر موجود امریکہ کے فوجی اڈہ کو اڑا دینے کی دھمکی دی ہے۔ باقری نے ملک کے مشرقی شمال […]

بیت المقدس کے مفتی: یہود مسجد کے اندر اور مسمان سڑکوں پر

رام اللہ: کفاح زبون بیت المقدس اور فلسطین کے مفتی الشیخ مفتی حسین صاحب نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کے اندر اسرائیل کی تمام نئی کاروائیاں مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں اور اسی طرح وہ الیکٹرانک دروازے بھی ناقابل قبول ہیں جنہیں مسجد اقصی کے دروازہ پر نصب کر […]

شام میں روس کی طرف سے اسرائیل کے مفادات کی ضمانت

بیروت: کارولین عاکوم وبولا اسطیح کل روس کے وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ شام میں پرامن علاقے کے قیام کے وقت اسرائیل کے مفادات کی حصولیابی کے خواہشمند ہیں۔ پرسوں شام پیرس میں اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان […]

دوحہ سے ریاض اور قاہرہ کے مطالبات اپنی حالت پر برقرار

ابو ظبی: مساعد الزیانی ایک طرف سعودی عرب اور مصر نے قطر سے چاروں ممالک کے مطالبات کے سلسلہ میں اپنے موقف کو برقرار رکھا ہے تو دوسری طرف امارات نے ان دعووں کی نفی کی ہے جس میں یہ بات کہی گئی ہے کہ امارات نے مئی کے مہینہ میں […]

شعر۔۔۔ دروازہ پر دوبارہ دستک

محمود درویش بہت سارے لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاست کو جب شعر میں پرویا جاتا ہے تو اس کا مطلب برداشت نہ کرنے والی چیز کو برداشت کرنا ہے بلکہ جیہ ال اوسٹین نامی ایک فلسفی نے "چیزیں کلمات کے ساتھ کیامعانلہ کرتی ہیں” نامی اپنی کتاب میں کہتے ہیں […]

آج دوسرے دن بھی مسجد اقصی بند ۔۔۔ تصادم کے خطرے

رام اللہ: کفاح زبون کل قابض حکومت نے مسجد اقصی کو بند کر دیا ہے جبکہ بند کئے جانے کی صورت میں تصادم کے خطرات کا سامنا ہے لیکن اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے اتوار کے دن سے مسجد کے کےکھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔ […]

غردقہ کا حملہ آور: میرا ارادہ آپ لوگ نہیں

قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصر کے غردقہ شہر کے عینی گواہوں نے "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ دو جرمن خاتون سیاح کے قاتل نے اہل مصر سے کہا ہے کہ میرا نشانہ میں آپ لوگ نہیں تھے بلکہ میں تو ایک خاص مشن کی تکمیل کے لئے آیا تھا اور […]

داعش کی اہلیائیں۔۔۔۔۔ہزاروں ڈالریں

ماسکو: طہ عبد الواجد دہشت گرد تنظیم داعش خواتین کے حق میں کی جانے والی ذلیل حرکتوں سے معروف ومشہور ہے کیونکہ اس تنظیم نے بعض خواتین کو باندی بنا لیا تھا اور بعض کو لطف اندوزی کے لئے بازار میں فروخت کی جانے والی چیز سمجھ لیا تھا یہاں تک […]