الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

کاڈیلاک کے علاقائی ڈائریکٹر: سعودی بازار ہماری بہت ہی اہم بازار ہے

لندن: "الشرق الاوسط” خلیجی ممالک میں کاڈیلاک کمپنی کے علاقائی ڈائرکٹر کریسٹیان سومر نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی اور مقامی معیشت کو ترقی دینے کے لئے سعودی کے 2030 ویژن کے ذریعہ ان کو وہ کامیابیاں حاصل ہونگی جن پر ان کو اعتماد ہے۔ بدھ […]

حمل کے دوران بعض مشروبات نہ پینے کی ہدایت

قاہرہ: ڈاکٹر ہانی رمزی عوض آج اس زمانہ میں ایسی چیزیں کھانے پینے کی سنگینی کے سلسلہ میں طبی بیداری بہت زیادہ ہو چکی ہے جن میں اعلی قسم کی کیلوری ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے حاملہ خواتین وہ مشروبات اختیار کرتی ہیں جن میں کم قیمت والی صنعتی شکر ہوتی […]

آم مدارینی پھل کی رانی

خرطوم: بثینہ عبد الرحمن سوڈان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں پیدا ہونے والے آم کے مختلف درخت اور اس کے پھل کا شمار پرانے پھلوں میں ہے کیونکہ اس کی کھیتی کی تاریخ کا ذکر چار ہزار سال سے ہوتا آرہا ہے۔ اس درخت کا جڑ مٹی کے اندر چھ میٹر […]

قلم اور كالم

بغیر تعارف کی شخصیات۔۔معروف ومشہور شخصیات کی دستاویزات

ریاض: بدر الخریف مؤرخ محقق اور میڈیا پرسن ڈاکٹر عبد الرحمن ابن صالح الشبیلی کی ایک کتاب کا نام "اعلام بلا اعلام” ہے جس کا دوسرا حصہ اس سال شائع ہوا ہے اور یہ کتاب ایک سفرنامہ ہے جو ان لوگوں کے قصے کو بیان کرتی ہے جنہوں نے انمٹ نقوش […]

دس سالوں کے اندر یورو کی معیشت پر اعتماد اپنے عروج پر

لندن: "الشرق الاوسط” کل یورپی اعداد وشمار اور بیانات نے اشارہ کیا ہے کہ موجودہ ماہ کے دوران یورو استعمال کرنے والے ممالک کے اندر ان کی معیشت پر اعتماد میں اضافہ ہوگا اور گزشتہ دس سالوں میں ان کے اعتماد میں اضافہ سب سے زیادہ ابھی ہوا ہے اور معیشت […]

رونالڈو تیسری پوزیشن کے میچ میں پرتگال کے ساتھ شرکت نہیں کریں گے

ماسکو: "الشرق الاوسط” کل پرتگالی ستارہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نومولود دو بچوں سے ملاقات کی وجہ سے آئندہ اتوار کو ہونے والے کنفیڈیریشن کپ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ کازان میں ہونے والے سیمی فائنل میں چائلے کے […]

"ذیابیطس کی ابتداء” اس بیماری سے متاثر ہونے سے پہلے اہم ترین مرحلہ

90 فیصد لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں – اور دو قسم کی ہدایات اس سے بچاؤ کی ضمان   کیمرج (ریاست ہائے متحدہ امریکہ): "الشرق الاوسط” امریکی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لاکھوں لوگ بے خبری میں "ذیابیطس کے ابتدائی” مرحلے میں زندگی گزار رہے […]

عراق کا داعش کی ریاست کے خاتمے کا اعلان

سرکاری افواج کا جامع مسجد نوری پر دوبارہ قبضہ – اور چھپے ہوئے عناصر پر سختی   اربيل: "الشرق الاوسط” کل عراقی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی افواج نے جامع مسجد نوری پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے؛ یہ وہی مسجد ہے جہاں پر تین سال قبل تنظیم داعش کے رہنما ابو […]

وینزویلا کی اپوزیشن کا "ہوائی حملوں” میں اضافہ

  کراکس: "الشرق الاوسط” وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کے خلاف احتجاج میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے دوران ایک سابق پولیس ملازم نے ہیلی کاپٹر چلاتے ہوئے دارالحکومت کراکس میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ کرتے ہوئے دو بم گرائے اور کراکس میں وزارت داخلہ کے دفتر پر [&hell

عورتوں کی حمایت کے لئے ہار

لندن: "الشرق الاوسط” اسمارٹ فیوچر آئیوی نامی ہار کو دبایا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے وہ ایمرجنسی کا اشارہ دینے لگے گا یا بہت جلد فون کی گھنٹی بجنے لگے گی۔ بہت سارے ممالک عورتوں کی حفاظت کے سلسلہ میں مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسی […]

امریکی اخباروں کی سرخیاں "اوباما کیئر” اور "ٹرمپ کیئر "ہیں

واشنگثن: محمد علی صالح گزشتہ ہفتہ امریکی اخباروں کی سرخیوں میں اوباما کیئر کو لغو قرار دینے کا یا اسے لغو قرار دینے کی قدرت نہ ہونے کا ہفتہ تھا یعنی ہر امریکی شہری کے لئے صحت سے متعلق قانون بنانے یا نہ بنانے کا ہفتہ تھا۔ اس ہفتہ سرخیاں مسلسل […]

گانہ اور مستی کے ساتھ سمندری سفر۔۔۔ہر دن ایک نئے شہر میں

برسلونہ: جوسلین ایلیا یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ میں کشتی کے ذریعہ کئے جانے والے سفر کی بازگشت لکھ رہا ہوں۔ میرا یہ گمان بھی نہیں ہے کہ یہ آخری سفر ہوگا کیونکہ میں اس طرح کی سفر کو پسند کرنے لگا ہوں جس کا آغاز کشتی تک پہنچنے […]

بین الاقوامی کانفرنسوں کے مترجمین کے لئے ایک مشہور فرانسیسی اسکول

پیرس: الشرق الاوسط اس سال پیرس میں مترجمین کے ہایئر اسکول نے اپنے یوم تاسیس کے ساٹھویں سال کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی ہے۔ یہ ادارہ بہت ہی مشہور ہے اور اس کا شمار دنیا میں مترجمین کے بڑے ادارہ کے طور پر ہوتا ہے۔ اس ادارہ نے سنہ […]

حماس "بفر زون” کے ذریعے مصر کو مطمئن کر رہا ہے

مطلوب افراد کی دراندازی روکنے اور اسمگلنگ کے خلاف جنگ کے ضمن میں 12 کومیٹر پر مربوط کنٹرول سسٹم   رام الله: كفاح زبون تحریک "حماس” نے قاہرہ کو "اعتماد کی بحالی” کا پیغام دینے کے ضمن میں غزہ کی پٹی اور مصر کی سرحد پر "بفر زون” کے قیام کا آغاز کر دیا [&helli

الزام عائد

بحران میں ہماری ترجیح دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنا ہے : واشنگٹن

قطر اور اس کے حامیوں کے خلاف کارروائی کو تیز کرنے کی لہر – اور سلامتی کونسل کے سامنے مصر کا الزام   لندن – واشنگٹن – دمام: "الشرق الاوسط” ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے زور دیا ہے کہ قطر کے بحران میں اس کی اولیں ترجیح دہشت گردی کی مالی امداد کو بند […]

حملوں

موصل کھونے کے بعد اب "داعش” کے سامنے 3 اختیارات

  موصل – لندن: "الشرق الاوسط” کل عراقی فوج نے موصل کے پرانے شہر کے دو محلوں کو "داعش” سے دوبارہ واپس حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح عراقی افواج علاقے کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے اور تین سال قبل قائم کی گئی "ریاست داعش” کو زوال دینے کے قریب پہنچ چکی

نیمبو۔۔۔۔ کھٹی چیزوں میں سب سے عجیب وغریب اور سب پرانی چیز ہے

لندن: کمال قدورہ نیمبو کا پھل بہت عجیب وغریب اور نادر پھل ہے۔ ان دنوں اس کا عام بازاروں میں ملنا بہت مشکل ہے لیکن غذا، صحت اورخوبصورتی کے اعتبار سے اس کی بہت اہمیت ہے اور پرانے زمانہ سے اس کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس پھل کا شمار ماضی کے […]

کیا موجودہ انسان آنے والے انسان سے اپنی حمایت کر سکتا ہے

محسن المحمدی سنہ 1953ء میں پچیس سالہ جیمس واٹسن اور فرنسیس کریک میں سے ہر ایک کی طرف سے ڈی این اے کی شناخت ہو چکی ہے۔ جیمس واٹسن علم المیراث کے ماہر ہیں جبکہ فرنسیس فزکس کے ماہر ہیں۔ یہ سب اس قت ہو ہوا ہے جب ان دونوں نے […]

"نئے وائرس تاوان” کا مغرب میں بڑے پیمانے پر حملہ

یورپ اور امریکہ کہ ادارے اور کمپنیاں اس حملے کا ہدف – اور سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والا ملک یوکرائن   لندن: اسامہ نعمان کل کئی ایک مغربی ممالک میں مخلتف اداروں اور کمپنیوں کو نئے انفارمیشن (وائرس) حملے کا سامنا رہا، جس کا ہدف "تاوان کا مطالبہ” کرنا تھا۔ اس حملے نے […]

اسد کے "کیمیائی ہتھیاروں” پر امریکی – روسی محاذ آرائی

  واشنگٹن: خاطر الخاطر کل واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شعیرات ایئر بیس پر شامی حکومت کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی ہے۔ اس پر واشنگٹن نے دمشق کو اس ایئربیس پر دوبارہ کسی قسم کیمیائی ہتھیار سے استعمال سے خبردار کیا ہے، یاد رہے کہ یہ وہ ایئر بیس ہے […]