الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین
الزام عائد

حفتر کا قطر پر الزام – روس کی جانب سے مصر کی حمایت

  قاہرہ: خالد محمود – سوسن ابو حسين لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر جنرل مارشل خلیفہ حفتر نے کل اپنے بیان میں ایک بار پھر قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کی امداد کر رہا ہے۔ دریں اثناء مصری اور لیبی جنگی طیاروں نے لیبیا کے […]

امریکہ کا ملیشیاؤں کو انتباہ – اور عراقی "عوامی فوج” سرحدوں پر

شامی "جنوبی مثلث” میں ایران کی طرف سے کمک کی ترسیل   لندن: "الشرق الاوسط” کل امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی طیاروں نے پمفلٹ گرائے جن میں شامی حکومت کی حمایت یافتہ ایرانی ملیشیاؤں کو عراقی سرحد کےقریب واقع تنف کیمپ اور اس کےعلاوہ شامی سرحد کے قریب عراقی "

محمد بن سلمان پوٹن سے ملنے ماسکو پہنچ رہے ہیں

رياض: نايف الرشيد سعودی ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج ماسکو پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات کی فائلوں سمیت شام اور ایران کے بارے میں تبادلۂ خیال کے لئے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ علاوہ ازیں دونوں ملکوں کے مابین […]

خادم حرمين کی دارفور سے تعلق رکنے والے بچے "سیامی” کے علاج کی ہدایت

جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سوڈان کے گورنریٹ دارفور کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والے بچے سیامی محمد المر کا سعودی عرب کے حکومتی خرچے پر علاج کی ہدایت دی ہے۔ سعودی عرب میں سوڈان کے سفیر علی حسن جعفر نے صحافتی بیان میں […]

کین فلم فیسٹیول میں سویڈش ” square” (چوکور) گولڈن پام لے اڑی اور ڈایان کروگر بہترین اداکارہ قرار

  كین : محمد رضا کین فلم فیسٹیول میں آخری لمحات تک یہ سوال قائم تھا کہ گولڈن پام (سونے کا ہاتھ) کون جیتے گا۔ گذشتہ چند دنوں سے بہت سی توقعات کی جا رہی تھیں اور جب کل شام اس کے اعلان کا وقت ہوا تو حاضرین کی ایک بڑی تعداد اچانک حیرت […]

یورپین کو چاہئے کہ خود پر انحصار کریں : مرکل

  برلن – لندن: "الشرق الاوسط” کل جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پورپین کو چاہئے کہ "خود اپنی قسمت کا فیصلہ کریں”، اور دوسروں پر خاص طور سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور برطانیہ پر انحصار کرنا چھوڑیں۔ مرکل نے میونخ میں ایک انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ "ہم

لندن کی 500 دہشت گردانہ منصوبہ سازوں پر تحیقق

  لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی خاتون وزیر داخلہ امبر رڈ نے کہا ہے کہ تحقیقات میں اہم پیش رفت کی روشنی میں اور ملک میں امن و امان کے خطرے کی صورت حال میں کمی کے بعد مانچسٹر حملے میں ملوث سلمان عبیدی کے بڑے نیٹ ورک کا ہونا خارج از امکان نہیں۔ […]

ہمارے بمباری درنہ سے تجاوز کر سکتی ہے : مصری فوج "الشرق الاوسط” سے

  قاہرہ: عبد الستار حتیتہ مصر گذشتہ تین روز سے لیبیا پر مسلسل جنگی حملے جاری رکھے ہوئے ہے اس دوران مصری فوجی ترجمان جنگی سٹاف کے کرنل تامر الرفاعی نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ یہ بمباری "تکفیری کیمپوں” پر کی جا رہی ہے، کیونکہ یہ لوگ اپنی کامیابی کے لئے مصر کو [&hellip

شام میں "ایرانی اجارہ داری” کو ختم کرنے کے لئے امریکی اقدام

شام کے جنوب میں "محفوظ علاقے” کے بارے میں واشنگٹن کا ماسکو کے ساتھ مذاکرات لندن: ابراہیم حميدی امریکی اور روسی حکام جنوبی شام میں "پرامن علاقے” کے بار میں فوجی اور سفارتی مذاکرات کے چند روز بعد عمان میں دوبارہ مذکرات شروع کر رہے ہیں۔ دریں اثنا واشنگٹن عراقی سرحد کے قری

سات ملکوں کا سربراہی اجلاس: ماحول کے سلسلہ میں اختلاف برقرار اور روس پر نئی پابندیاں لگائے جانے کا اشارہ

ٹاورمینا (اٹلی): "الشرق الاوسط” کل اٹلی کے سسلی جزیرہ کے شہر ٹاورمینا میں سات ملکوں کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا جس میں ماحول کے سلسلہ میں اختلاف قائم رہا ہے اور روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اشارہ کیا گیا ہے۔ ساتوں ملکوں نے اپنے آخری […]

اسمر کی طرف سے حزب اللہ کے مفاد میں پیسوں کو وائٹ کرنے کا اعتراف

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” ڈرکس کے پیسوں کو وائٹ کرنے کے پلان کو انجام دینے کے لئے نام نہاد "حزب اللہ” کے ساتھ اپنے تعلقات کا غلط استعمال کرنے کی کوشش کے سلسلہ میں تہمت زدہ لبنانی شخص نے نیویارک کے بروکلین میں واقع وفاقی عدالت کے سامنے اپنی طرف منسوب کردہ […]

قطر کے امیر کی طرف سے روحانی کو مبارکبادی۔۔ ان کے بیانات کی تصدیق اور معلومات ہیگ کرنے کی خبر جھوٹی

ریاض: عبد اللہ آل ہیضہ قطر کے امیر الشیخ تمیم ابن حمد آل ثانی نے کل ایرانی صدر حسن روحانی سے فون کے ذریعہ گفتگو کی اور انہیں رمضان المبارک اور دوبارہ ایران کے صدر منتخب ہونے کی مبارکبادی دی ہے۔ ایک ہفتہ میں قطر کے امیر کے ذریعہ یہ دوسرا […]

قدیم موصل کے جنگ کا آغاز

اربیل: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف موصل شہر کو داعش کے قبضہ آزاد کرانے کے لئے زبردست فوجی کاروائی شروع ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف شام کی سرحدوں سے قریب شہر کے مغربی علاقہ میں دہشت گرد تنظیم سے جنگ کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک ممتاز جنرل ہلاک ہو […]

پوٹین اردوغان اور روحانی کے ساتھ شام میں پرامن علاقے کا نقشہ تیار کر رہے ہیں

ماسکو: طہ عبد الواحد روس کے صدر ولادی میئر پوٹین نے ترکی صدر رجب طیب ارروغان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ مل کر پرامن علاقہ کے آخری سرحدوں کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے ۔ انہوں یہ گفتگو آستانہ میں معاہدہ کے لئے تین ملکو کے اجلاس سے چند […]

مصر کی طرف سے لیبیا کے داعشوں کے خلاف سخت کاروائیاں

قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ٹیلیفون کے ذریعہ گفتگو کر کے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف تمام کاروائیوں میں مصر کے ساتھ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا […]

سعودی عرب: کل ہفتہ کے دن رمضان کا پہلا دن

ریاض: "الشرق الاوسط” آج سعودی عرب کے محکمۂ علیا نے اس سال کے رمضان المبارک کے چاند دیکھے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتہ کا دن رمضان کا پہلا دن ہوگا۔ جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری ­ 26 مئی 2017ء شمارہ: (14059)

بحرین: خلیج ایران کے سامنے مضبوط دیوار ہے

منامہ: عبید سہیمی بحرین کے ذرائع ابلاغ کے وزیر علی ابن محمد الرمیحی نے سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے بھائی جیسے رویوں سے اپنی خوشی ومسرت کا اظہار کیا ہے۔ دیگر ممالک اور عرب پارلیمنٹ ان تمام قانونی کاروائیوں میں بحرین کے ساتھ ہیں جو اس نے اپنے امن واستقرار […]

واشنگٹن کو انقرہ کی دھمکی اور ماسکو کے معزولی کے خلاف

انقرہ – بیروت: "الشرق الاوسط” ایک طرف انقرہ نے شام کے مشرقی شمالی علاقہ میں امریکی فورسز کو ہتھیار کے ذریعہ "کردیوں کی قومی تحفظ یونٹس” کی مدد کرنے کی صورت میں نشانہ بنانے کے احتمال کی طرف اشارہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف "شام کی ڈیموکریٹک فورسز ” "داعش

سسلی میں سات ممالک کے رہنماؤں کا سخت سربراہی اجلاس

ٹاورمینا (سسلی): الشرق الاوسط کل سات بڑے صنعتی ممالک کے رہنماؤں نے اٹلی کے سسلی جزیره میں واقع شہر ٹاورمینا میں بہت ہی سخت سربراہی اجلاس کا آغاز کیا ہے اور تجارت، ماحول کی تبدیلی اور نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ کشمکش کے سلسلہ میں ہونے والے اختلافات کے بیچ […]

قدیم موصل میں زبردست حملہ

لندن: نجلاء حبریری کل عراقی فوجی ذرائع نے قدیم موصل میں زبردست حملہ کے سلسلہ میں اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے وہاں کے شہری سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ عراقی فورسز نے شہریوں سے قدیم موصل سے پرامن راستوں کے ذریعہ نکل جانے کا […]