عادل السالمی

21 مضامین

رفسنجانی کے اہل خانہ کی "گمشدہ وصیت” کے بارے میں گفتگو

  عادل السالمی سابق ایرانی صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی؛ جو جنوری کو فوت ہوگئے تھے، ان کی گمشدہ سیاسی وصیت ملنے پر ان کا خاندان جمع ہوگیا۔ (۔۔۔) ان کے اہل خانہ کا مطالبہ سامنے آیا کہ اصلاحی اخبار "اعتماد” میں کل شائع کردہ ان کے بھائی محمد ہاشمی، […]

ایران پاکستان کو "بسیج” کی طرز کا وژن دے رہا ہے

  لندن: عادل السالمی ایرانی "پاسداران انقلاب” کے سربراہ محمد علی جعفری نے کل پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ایرانی "بسیج” فورس کی طرح ایک فورس کے قیام کا وژن دیا، جو کہ پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ ہوگی۔ انہوں نے اس فورس کی تیاری میں اپن

اجلاس

خامنہ ای بجٹ میں خسارے کے باعث فوجی قیادتوں میں کمی لا رہے ہیں

  لندن: عادل السالمی ایرانی رہنما علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے بجٹ میں کمی کے بعد کل ایک حکم نامے کے تحت ایرانی فوج کی 3 سینئر قیادتوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خامنہ ای کا یہ حکم نامہ صدر حسن روحانی اور فوجی قیادتوں کے ساتھ اجلاس کے بعد جاری […]

موسوی اور کروبی کی”مستقل” رہائشی گرفتاری

  لندن: عادل السالمی ایران کے پارلیمانی ڈپٹی اسپیکر علی مطہری نے عدلیہ کو خط لکھا ہے جس میں اصلاحی تحریک "گرین موومنٹ” کے دونوں رہنماؤں مہدی کروبی اور میر حسین موسوی کا عوامی ٹرائل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ اقدام، عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسنی اجنی کا کروبی کے [&hel

قاسم سلیمانی کا ایران میں فرقہ ورانہ فسادات سے انتباہ

  لندن : عادل السالمی ایرانی "قدس برگیڈ” کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے "ایران میں فرقہ وارانہ فسادات” سے کل خبردار کیا ہے۔ جبکہ پہلے وہ شام اور عراق میں اپنی فورس کے کردار کا دفاع کرتے ہوئے زور دیتے تھے کہ وہ سنی اور شیعہ مسلک کے مابین "رابطہ” ہیں۔ پیر –

کروبی کی ہڑتال اور ایرانی حکومت ان کے مطالبات ماننے پر مجبور

  لندن: عادل السالمی ایرانی اصلاح پسند حزب اختلاف کے رہنما مہدی کروبی نے ایرانی حکومت کو ان کا مطالبہ ماننے پر مجبور کرنے کے بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔ انہوں نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ گذشتہ چھے سالوں سے جاری تہران میں واقع ان کے گھر کے […]

روحانی "جوہری پروگرام” سے دستبرداری کا جھنڈا لہراتے ہوئے ناقدین کا مذاق اڑا رہے ہیں

  لندن: عادل السالمی ایرانی پارلیمنٹ میں صدر حسن روحانی کی طرف سے مجوزہ حکومت کی تشکیل پر رائے شماری کے لئے کل بحث کا سیشن ابھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ نمائندگان کے اجلاس کے شروع ہی میں ناقدین کی خواہش رہی کہ اگر ریاست ہائے متحدہ امریکہ مزید پابندیاں عائد کرتا ہے […]

خامنہ ای مصلحتی نظام کی تشخیصی کونسل پر گرفت مضبوط کر رہے ہیں

  لندن: عادل السالمی ایرانی مصلحتی نظام کی تشخیصی کونسل میں سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات کے مہینوں بعد کھڑے پانی میں حرکت آئی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے نئی تشکیل کے اعلان کے ذریعے کونسل کے مستقبل کو حل کر دیا ہے۔ چنانچہ ایرانی سیاست کے باورچی […]

تہران کی طرف سے "پاسداران” کے لئے علاقائی بجٹ میں مضبوطی

  لندن: عادل السالمی ایران کی پارلیمنٹ نے کل ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت "پاسداران انقلاب” کے بیرونی بازو "القدس فورس” کی سرگرمیوں اور بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام کی حمایت کے لئے ایرانی حکومت کو اضافی بجٹ مختص کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ اقدام ای

خواتین اور نسلی نمئندگان کی عدم موجودگی کے ساتھ روحانی کی حکومت کی تشکیل

  لندن: عادل السالمی کل ایرانی صدر حسن روحانی نے نئی حکومت کی تشکیل کے لئے، صدارتی انتخابات میں کئے گئے اپنے وعدوں کے برعکس خواتین اور نسلی نمائندگان کی عدم موجودگی کے ساتھ، تجویز کردہ 17 وزراء کے ناموں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔ روحانی کو حکومت کی تشکیل […]

ایرانی ترجیحات پر خامنہ ای اور روحانی کے مابین اختلاف

سپریم لیڈر کا "امریکہ کا سامنا” کرنے کی خواہش اور صدر کا ملک کو "تنہا” کرنے سے انکار   لندن: عادل السالمی ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور صدر حسن روحانی کے مابین موجودہ مرحلے میں ایرانی ترجیحاتی پالیسی پر باہمی اختلافات کل ابھر کر سامنے آگئے ہیں۔ دریں اثناء روحانی

مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف "جوہری معاہدے کی خلاف ورزی” پر شکایت کا اندراج

  لندن: عادل السالمی اقوام متحدہ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خاتون سفیر نیکی ہیلی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے معاہدے میں شریک دیگر چار ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے ایران کی طرف سے "جوہری معاہدے” کی خلاف ورزی پر احتجاج کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں شکایت کا اندراج کرایا […]

ٹرمپ "ایرانی جوہری پروگرام” کو فوجی سائٹس کے معائنہ کے ذریعے چیک کر رہے ہیں

  لندن: عادل السالمی کل امریکہ کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت "ایرانی جوہری معاہدے” پر عمل درآمد کے لئے تہران کی سنجیدگی کا جائزہ لینے کے ضمن میں مشتبہ ایرانی فوجی سائٹس کی تلاشی کی کاروائی کر رہی ہے۔ جبکہ امریکی انتظامیہ جوہری معاہدے کے نفاذ [&he

ایران خشک سالی کے سبب اندرونی کشیدگی سے خوفزدہ اور اس بحران کے ذمہ دار ہمسایہ ممالک

  لندن: عادل السالمی ایران میں خشک سالی قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکا ہے، اور یہ پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین علاء الدین بروجردی کی جانب سے پانی کی حفاظت کے لئے ایک نجی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دینے اور داخلی بدامنی سے انتباہ کرنے کے چند روز بعد ہے۔ […]

خودکش حملہ آوروں کا ایرانی پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر حملہ

12 افراد ہلاک اور "داعش” نے ذمہ داری قبول کر لی – "پاسداران” کی طرف سے سعودیوں کے ملوث ہونے کے اشارے پر ریاض کی تردید   لندن: عادل السالمی کل ایرانی دارالحکومت میں پارلیمنٹ کی عمارت (شوری کونسل) اور ایرانی انقلاب کے رہنما خمینی کے مزار کو بیک وقت دو خود کش حملوں [&he

بجٹ

ایرانی حکومت کا "بیلسٹک میزائل” پروگرام کو جاری رکھنے کا اعلان

روحانی کی خامنہ ای سے ملاقات – اور آئندہ تشکیل میں "قالیباف کی شمولیت” کا امکان   لندن: عادل السالمی ایران کے صدر حسن روحانی بیلسٹک میزائل پروگرام پر سابقہ تنقید کے بعد دوبارہ اس کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ ایران کے حکومتی ترجمان محمد رضا نوبخت نے کل بیان دیا ہے کہ بیلسٹک […]

روحانی کا خاتمی کی حمایت کا حصول اور ٹرمپ کے لئے کشادہ دلی کے اشارے

کل تہران کے جنوب مشرقی شہر ورامین میں قدامت پسند امیدوار محمد باقر قالیباف کے حامی (ا.ب.ا) لندن: عادل السالمی ایران کے اصلاح پسند سابق صدر محمد خاتمی نے کل صدر حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ جمعہ کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسری بار کامیاب ہونے کی خواہش […]

گلستان میں روحانی کا پتھروں کے ساتھ استقبال

  لندن: عادل السالمی ایران کے سبکدوش ہونے والے صدر حسن روحانی کا کل ایران کے شمال مشرقی علاقے گلستان میں واقع ایک کان؛ جو گذشتہ بدھ کے روز منہدم ہوگئی تھی، اس علاقے کا دورہ کرنے پر وہاں کے ناراض کان کن مزدوروں نے ان کے جلوس پر پتھر برسائے۔ اس دورہ کے چند […]

"پاسداران انقلاب” جوہری سمجھوتے کو سبوتاز کرنا چاہتے ہیں : روحانی

  لندن: عادل السالمی کل ایران کے سبکدوش ہونے والے صدر حسن روحانی نے اپنے قدامت پرست (کنزرویٹو) صدارتی امیدوار حریفوں پر جوہری پروگرام کے بارے میں اٹیک کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ "پاسداران انقلاب” بیلسٹک میزائل پروگرام کے ذریعے جوہری سمجھوتے کو سبوتاز کر رہے ہیں۔ 19 مئی کو ہ

ایرانی پروفیسرز کی پٹیشن میں بنیادی تبدیلیوں کا مطالبہ

ایک سو یونیورسٹی پروفیسرز کا خامنہ ای سے "معاشرے کے نظام میں اعتماد کی بحالی” کا مطالبہ   لندن: عادل السالمی کل ایران کی تقریبا 40 یونیورسٹیوں کے سو سے زائد پروفیسرز نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے نام کھلے پیغام میں ریاستی اداروں میں بنیادی تبدیلیاں لانے پر زور دیا۔ ان کا [&hell