ہبہ قدسی

19 مضامین
بيانات

ٹرمپ روس اور چین کے خلاف اکسا رہے ہیں

  واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل قومی سلامتی کی ایک نئی حکمت عملی پیش کی ہے، جس میں روس اور چین کی جانب توجہ دلائی گئی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ ان کے ساتھ مسلسل مقابلہ میں ہے اور جیتنے کا […]

ترک صدر

ٹرمپ کی جانب سے سفارت خانے کی منتقلی کی خبروں پر وسیع تر انتباہ

مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا ایک خطرناک اقدام: خادم حرمين کا امریکی صدر کو پیغام   واشنگٹن: ہبہ قدسی – رام الله: كفاح زبون – رياض: "الشرق الاوسط” کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ امریکی سفارت خانے کی قدس منتقلی کے فیصلے پر قائم ہیں، جس [&hel

ٹرمپ کی طرف سے ٹیلرسن کی جگہ پومپیو لانے کی منصوبہ بندی

عنقریب کٹون کو "سی آئی بی” کا ڈائریکٹر تعینات کرنے کی خبر   واشنگٹن: ہبہ قدسی کل "نیویارک ٹائمز” میگزین کے مطابق وائٹ ہاؤس ریکس ٹیلرسن کے بعد، حالیہ مرکزی سیکورٹی ایجنسی (سی آئی بی) کے ڈائریکٹر مایک پومپیو کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ (۔۔۔)

"نیویارک کے دہشت گرد” نے "داعش” کی بعت پر مبنی پیغام چھوڑا

  واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکہ کے شہر نیویارک میں منگل کے روز کچل کر ہلاک کرنے کے حادثہ کی ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ حملہ آور کے پاس مستقل اقامتی اجازت نامہ (گرین کارڈ) تھا۔ (۔۔۔) امریکی ذرائع ابلاغ نے تحقیقات کے قریبی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ (29 سالہ) […]

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر عدالت کے سامنے

وائٹ ہاؤس کی جانب سے مینورٹ کے خلاف الزامات میں صدر کے ملوث ہونے کی نفی   واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی ممکنہ مداخلت کے الزام کی تحقیقات کے خصوصی پراسیکیوٹر رابرٹ ملر نے کل تین افراد پر الزام عائد کیا ہے، اور وہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم […]

ایران اور "حزب اللہ” کے خلاف امریکی اقدامات

امریکی ایوان نمائندگان میں تہران کے میزائل پروگرام کو محدور کرنے اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے لئے 4 بلوں کی منظوری   واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی ایوان نمائندگان نے 3 ایسے مسودہ قانون کی منظور دی ہے جس میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کرنے اور […]

ایوان نمائندگان

کانگریس آج "حزب اللہ” کے خلاف پابندیوں کا فیصلہ کر رہی ہے

  واشنگٹن: ہبہ قدسی پروگرام کے مطابق آج امریکی کانگریس "حزب اللہ” لبنانی کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرے گی۔ ایوان نمائندگان میں خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ ایڈرویس اور اہم ڈیموکریٹک رکن ایلیوٹ انجیل نے قانون سازی کے لئے یہ بل کمیٹی کو پیش کیا۔ [

ٹرمپ کی اقوام متحدہ کی "بیوروکریسی” پر تنقید

  نیویارک: ہبہ القدسی – جوردن دقامسہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل نیویارک میں اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اپنی پہلی شرکت کے دوران "بیوروکریسی” کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی ادارے کی اعلی سطحح کی ذمہ داریوں کے باعث اصلاحی کوششوں میں بین الاقوامی معاونت کا مطالبہ کیا۔ ٹرمپ نے 10

ٹرمپ کا "دنیا کے ہر کونے میں” دہشت گردی کا پیچھا کرنے کا عزم

نیویارک اور پینٹاگون میں ستمبر حملوں کی یاد تازہ   واشنگٹن: ہبہ قدسی ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کل 11 ستمبر 2001 میں نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دو ٹاور اور واشنگٹن میں وزارت دفاع (پینٹاگون) پر حملوں کی یاد تازہ کی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کا […]

امریکہ کا شمالی کوریا کو ایٹمی جواب دینے کی دھمکی

اقوام متحدہ کی طرف سے نئی پابندیوں کا منصوبہ – اور پیانگ یانگ کی جانب سے ایک اور میزائل تجربے کا اشارہ واشنگٹن: ہبہ القدسی – نيویارک: جوردن دقامسہ واشنگٹن نے شمالی کوریا کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے ایٹمی اختیار کے بارے میں اشارہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اتوار کی […]

کانگریس کے سامنے ایران کے خلاف 3 نئے منصوبے

  واشنگٹن: ہبہ قدسی ­- لندن: عادل السالمی پروگرام کے مطابق کل بروز جمعرات امریکی کانگریس ایران کے خلاف تین منصوبوں کا جائزہ لے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان(کانگریس) کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی ڈیموکریٹک اور ری پبلکن دونوں پارٹیوں سے اس منصوبے پر حمایت حاصل کرنے کے لئے بحث کرے گی، تاکہ ت

بحران کے حل میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے دوحہ کی طرف سے "خودمختاری” کا بہانا

  واشنگٹن: ہبہ قدسی، لندن – دبئی: "الشرق الاوسط” کل دوحہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے ساتھ اپنے بحران کے حل کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے "خودمختاری” کا بہانا کیا ہے اور یہ بحران کے حل تک رسائی کی کوششوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی

ترک وزیر خارجہ

قطری کردار” کے باعث خلیجی بحران کے حل کے لئے بین الاقوامی دباؤ

  واشنگٹن: ہبہ قدسی خلیجی پیش رفت کے بارے میں کل بین الاقوامی عملی مؤقف ابھر کے سامنے آیا، جس میں خطے کے اندر "قطری کردار” کے بحران کے "خلیجی حل” پر زور دیا گیا ہے۔ کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اپنے عمانی ہم منصب یوسف بن علوی کے ساتھ ٹیلی […]

واشنگٹن کا دوحہ سے "بنیادی حل” کا مطالبہ

شاہ سلمان کا پوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ…   واشنگٹن: ہبہ قدسی – معاذ العمری کل خادم حرمین شریفین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خلیجی بحران پر تبادلۂ خیال کیا۔ دریں اثنا ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے قطر کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ […]

"ایف بی آئی” کے معزول ڈائریکٹر کی گواہی اور قیاس آرائی کے نئے دروازے

  واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی تحقیقاتی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کے معزول ڈائریکٹر جیمز کومی نے کانگریس کے سامنے گواہی دی، جس سے روس کو معاونت کرنے پر تحقیق کے سلسلہ میں صدر ٹرمپ کی مداخلت کے بارے میں قیاس آرائیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں۔ کومی نےامریکی سینیٹ میں […]

ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کے دوران فوجی اور اقتصادی معاہدے

واشنگٹن: ہبہ قدسی – معاذ العمری ­ رياض: عبد الہادی حبتور آئندہ ہفتہ اور اتوار کے روز ریاض کی میزبانی میں منعقدہ "سعودی امریکی سربراہی اجلاس” ، "خلیجی امریکی سربراہی اجلاس” اور "عرب اسلامی امریکی سربراہی اجلاس” کے بارے میں کل مزید تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

بيانات

واشنگٹن کا "جینوا” مذاکرات کے موقع پر "شام میں انسانی بھٹی” پر بات

اسد کے "مظالم” سے استحکام اور قومی سلامتی کے مفادات کو "حقیقی خطرہ”   واشنگٹن: ہبہ قدسی کل شام جب جنیوا میں شامی مذاکرات کے آج چھٹے دور کے آغاز کے لئے حتمی انتظامات کا انتظار کیا جا رہا تھا تو اسی اثناء میں امریکی وزارت خارجہ نے رپورٹوں اور تصاویر کے ذریعے کئی [&hell

ٹرمپ کا اسد اور ایران کو روکنے کے لئے روس سے مطالبہ

  واشنگٹن: ہبہ قدسی – ماسکو: طہ عبد الواحد کل واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف کے ساتھ اپنے پہلے اجلاس میں ماسکو سے بشار الاسد حکومت، ایران اور اس کے ماتحت ملیشیاؤں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کل وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا […]

اجلاس

ٹرمپ کا اپنے پہلے غیر ملکی دورہ کے لئے سعودی عرب کا انتخاب ایک مضبوط پیغام ہے : الجبیر

  واشنگٹن: ہبہ قدسی سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ترمپ کا صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورہ کے لئے ریاض کا انتخاب، سعودی عرب اور امریکہ کی پارٹنرشپ کی اہمیت کے بارے میں ایک مضبوط پیغام ہے۔ جمعرات کی شام […]