شناخت کے باوجود ۔۔۔ لندن حملہ آور تفتیش کاروں کے لئے حیرانگی کا باعث
لندن: محمد الشافعی – جدہ: اسماء الغابری گذشتہ بدھ کے روز لندن پارلیمنٹ کی عمارت کو نشانہ بنانے والے حملہ آور خالد مسعود کی زندگی کے بارے میں بہت سی تفصیلات جاننے کے باوجود؛ جن میں اس کے عرفی نام بھی شامل ہیں، اس کی شخصیت ابھی تک تفتیش کاروں کے لئے حیران […]