الیكٹرونک دہشتگردی پر واشنگٹن كى نگرانی..
واشنگٹن: محمد علي صالح دہشتگردی کے خلاف امریکی جنگ اور ریاست ہائے متحدہ کی حفاظت کی کاروائیاں ٹکنیکی ترقی کے رفتار کے ساتھ ايک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں ، خاص طور پر ان الیکٹرانک آلات کے مشمولات سے متعلق جنہیں غیر ملکی لے کر آتے ہیں۔ امریکہ کی سرزمین پر داخل ہونے کیلئے […]