بغداد سے اربیل کی جانب فنڈ کی پہلی قسط
بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط” عراقی دارالحکومت بغداد نے کل کردستان کی صوبائی حکومت اربیل کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے امدادی فنڈ کی پہلی کھیپ ارسال کی، کیونکہ گذشتہ تین سال سے زائد عرصے سے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو بجٹ کا مقررہ حصہ نہیں دیا […]

بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط”
عراقی دارالحکومت بغداد نے کل کردستان کی صوبائی حکومت اربیل کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے امدادی فنڈ کی پہلی کھیپ ارسال کی، کیونکہ گذشتہ تین سال سے زائد عرصے سے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو بجٹ کا مقررہ حصہ نہیں دیا گیا جس سے صوبے میں سخت مالی مشکلات کو سامنا ہے۔
کل میڈیا نیٹ ورک "روڈاؤ” نے صوبائی وزارت مالیات کے ایک ذریعہ سے نقل کیا ہے کہ بغداد سے پہلی مالیاتی قسط صوبے نے وصول کر لی ہے اور اب وزارت اس کے تصرف کے بارے میں بغداد کے خط کی منتظر ہے۔ (۔۔۔)