بجلی کے بغیر چلنے والی نئی واشنگ مشین

لندن: "الشرق الاوسط” اس ماہ بہت سی ویب سائٹس نے یریگو کمپنی کے واشنگ مشین کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے کیونکہ روایتی واشنگ مشینوں کے مقابلے میں یہ واشنگ مشین بہت چھوٹی ہے تاہم اس کے امکانات بہت ہی مفید ہے اور اس کی اونچائی 22 انچ (55 سینٹی میٹر) […]

بجلی کے بغیر چلنے والی  نئی  واشنگ مشین
aaa-copy

لندن: "الشرق الاوسط”

اس ماہ بہت سی  ویب سائٹس نے یریگو کمپنی کے واشنگ مشین کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے کیونکہ روایتی واشنگ مشینوں کے مقابلے  میں یہ واشنگ مشین بہت چھوٹی ہے تاہم اس کے امکانات بہت ہی مفید ہے اور اس کی اونچائی  22 انچ (55 سینٹی میٹر) ہے۔

اینڈریو لسیزوسکی نے "گیزمودو” بلاک پر لکھتے  ہوئے وضاحت کیا کہ یہ واشنگ مشین کیمپوں کے لئے مثالی ہے کیونکہ اس کا اٹھانا آسان ہے اور بجلی یا جنریٹر کے تعاون کے بغیراس میں چھ اور سات جوڑے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں حتی کہ اسے دھوپ کی بھی ضرورت نہیں ہے جبکہ دھوپ شمسی توانائی کے پینل کو چلانے کے لئے لازمی ذریعہ ہے۔