داعش اور شامی دار الحکومت کا نقصان
بیروت: کارولین عاکوم کل داعش نے شام کے اندر اپنی دار الحکومت کو اس وقت کھو دیا جب شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے چار مہینہ کی سخت معرکہ آرائی کے بعد شہر پر اپنے پورے قبضہ کا اعلان کر دیا ہے اور یہ معرکہ آرائی تنظیم کے جنگجوؤں کے نکل جانے […]

بیروت: کارولین عاکوم
کل داعش نے شام کے اندر اپنی دار الحکومت کو اس وقت کھو دیا جب شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے چار مہینہ کی سخت معرکہ آرائی کے بعد شہر پر اپنے پورے قبضہ کا اعلان کر دیا ہے اور یہ معرکہ آرائی تنظیم کے جنگجوؤں کے نکل جانے کے ایک ایسے معاہدہ کے ساتھ ختم ہو گئی جس کی تفصیل واضح نہیں ہے۔(…)
شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے قتل وغارتگری کی کاروائی کے ختم ہونے کا اعلان کر دیا ہے لیکن پھر بھی امریکی فوج نے کہا کہ الرقہ کے اندر ابھی بھی تنظیم کے تقریبا سو جنگجو موجود ہیں اور اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ 90 فیصد علاقہ کو دوبارہ حاصل کر لیا گیا ہے لیکن غیر ملکی جنگجوؤں کا انجام غیر واضح ہے اور بین الاقوامی اتحاد نے معاہدہ کے مطابق شامیوں کے انداز پر ان کے نکل جانے سے انکار کیا ہے۔
بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14204)