ڈر اور خوف کی نماز
قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل شمال سیناء کے الروضہ نامی گاؤں کے اندر ہوئے دہشت گرد حملہ نے اجتماعی ماتم کی فضاء قائم کردی اور بڑی تعداد میں شہید ہونے اور زخمی ہونے والے افراد کی حالت دیکھ کر ڈر وخوف کی حالت میں آنکھ سے دیکھنے والے گواہوں نے کہا […]

قاہرہ: ولید عبد الرحمن
کل شمال سیناء کے الروضہ نامی گاؤں کے اندر ہوئے دہشت گرد حملہ نے اجتماعی ماتم کی فضاء قائم کردی اور بڑی تعداد میں شہید ہونے اور زخمی ہونے والے افراد کی حالت دیکھ کر ڈر وخوف کی حالت میں آنکھ سے دیکھنے والے گواہوں نے کہا کہ یہ منظر تصورات سے بھی زیادہ خوفناک اور ڈراؤنہ منظر تھا اور چند ہی منٹوں میں مسجد کا صحن ایک ایسے میدان کی صورت اختیار کر لی کہ جس میں لوگ دہشت گردوں کی طرف سے گولی چلانے کی وجہ سے ایک دوسرے کو دھکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ – 7 ربيع الاول 1439 ہجری – 25 نومبر 2017ء شمارہ: (14242)