دمشق کا غوطہ روسی فوج کی حراست میں

پانی کے مقابلہ میں الاسد کے لئے نعرے اور عفرین اور منبج کے سلسلہ میں واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان مسلسل دوری انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل روس نے مشرقی غوطہ میں ایک دوسرے گروہ کے ساتھ ایک نئے معاہدہ پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔) اور اسی […]

دمشق کا غوطہ روسی فوج کی حراست میں
پانی کے مقابلہ میں الاسد کے لئے نعرے اور عفرین اور منبج کے سلسلہ میں واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان مسلسل دوری

انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – لندن: "الشرق الاوسط”

کل روس نے مشرقی غوطہ میں ایک دوسرے گروہ کے ساتھ ایک نئے معاہدہ پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔) اور اسی کے ساتھ غوطہ میں مخالف جماعتوں  کے آخری قلعہ دوما کے اندر مسئلہ کو حل کرنے کے لیے جيش اسلام کے ساتھ بھی مذاکرات ہوئے ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ جس معاہدہ میں یہ بات طے پائی کہ روسی فوج ان علاقوں میں متعین ہوگی جہاں سے مخالفین باہر آئیں گے اسی بات کی وجہ سے معاہدہ میں ماسکو کا کردار مضبوط ہوا ہے۔(۔۔۔)

حزب اختلاف کے سرگرم کارکنوں نے ایک ویڈیو نشر کیا ہے جس میں پارلیمنٹ کے ایک ڈپٹی دکھایا ہے کہ وہ غوطہ کے بھوکے اور پیاسے افراد کو پانی دینے سے قبل ان سے مطالبہ کررہے ہیں کہ بشار الاسد کی آواز بلند کریں۔(۔۔۔)

اس کے علاوہ واشنگٹن کی قیادت میں "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے عفرين میں ترکی کی طرف سے کی جانے والی زیتون کی شاخ نامی کاروائی پر تنقید کیا ہے اور زور دیا کہ منبج یا عفرين کے بارے میں ترکی سے کوئی افہام وتفہیم نہیں ہوگا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 7 رجب 1439 ہجری – 24 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14361)