محمد بن سلمان: ہم یمن میں انسانی حقوق کو بہتر بنانے کے لئے مسلسل کام کر رہے ہیں

واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ ہمارے دورہ کا مقصد سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کرنا ہے اور سعودی عرب کو یورینیم کو فروغ دینے کے قابل بنانا ہے واشنگٹن: معاذ العمری سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے واشنگٹن […]

محمد بن سلمان: ہم یمن میں انسانی حقوق کو بہتر بنانے کے لئے مسلسل کام کر رہے ہیں
واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ ہمارے دورہ کا مقصد سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کرنا ہے اور سعودی عرب کو یورینیم کو فروغ دینے کے قابل بنانا ہے

واشنگٹن: معاذ العمری

سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے واشنگٹن کا دورہ مکمل کرکے بوسٹن کے لئے روانہ ہوئےہیں۔(۔۔۔)

شہزادہ محمد بن سلمان نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ میں ان کے دورہ کا بنیادی مقصد سرمایہ کاروں کا اعتماد جیتنا تھا۔(۔۔۔)

یمن کے بحران کے سلسلہ میں شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دیا کہ سعودی عرب نے یمن میں انسانی حقوق کو بہتر بنانے کے کسی موقع سے غفلت نہیں برتا ہے۔(۔۔۔)

اسی طرح شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ وہ سعودی عرب کو طاقتور ریکٹروں میں یورینیم حاصل کرنے کے قابل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 7 رجب 1439 ہجری – 24 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14361)