الزام عائد

حفتر کا قطر پر الزام – روس کی جانب سے مصر کی حمایت

  قاہرہ: خالد محمود – سوسن ابو حسين لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر جنرل مارشل خلیفہ حفتر نے کل اپنے بیان میں ایک بار پھر قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کی امداد کر رہا ہے۔ دریں اثناء مصری اور لیبی جنگی طیاروں نے لیبیا کے […]

حفتر کا قطر پر الزام – روس کی جانب سے مصر کی حمایت

قاہرہ: خالد محمود – سوسن ابو حسين

لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر جنرل مارشل خلیفہ حفتر نے کل اپنے بیان میں ایک بار پھر قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کی امداد کر رہا ہے۔ دریں اثناء مصری اور لیبی جنگی طیاروں نے لیبیا کے کئی ایک شہروں میں ان جماعتوں کے جمع ہونے کی جگہوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی ہے۔

حفتر نے لیبیا کی فوج کے تمام یونٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام دیا کہ قطر سمیت (بلا کسی کا نام لئے) دیگر ممالک دہشت گرد ملیشیاؤں کو مالی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے لیبیا میں غیر ملکیوں پر اسلحہ خریدنے پر پابندی عائد کی ہے۔

دریں اثناے کل روس نے دہشت گردی کے خلاف مصر کی جنگ میں حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ سب روس کے وزیر خارجہ سیرگی لافروف اور وزیر دفاع سیرگی شویگو کے قاہرہ کے دوران بیان دیا گیا، جبکہ مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے ان کا خیر مقدم کیا۔

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)