حجاب: شام میں ایران کی غیر معمولی بھیڑ
لندن: ابراہیم حمیدی کل شامی مخالف جماعتوں کے سپریم مذاکرات کمیٹی کے جنرل کو آرڈینیٹ ریاض حجاب نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ شام میں ایران اور اس کے میلیشیاؤں کے غیر معمولی بھیڑ ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا […]

لندن: ابراہیم حمیدی
کل شامی مخالف جماعتوں کے سپریم مذاکرات کمیٹی کے جنرل کو آرڈینیٹ ریاض حجاب نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ شام میں ایران اور اس کے میلیشیاؤں کے غیر معمولی بھیڑ ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ اس معاملہ میں ریاض کو مرکزی حیثیت حاصل ہے کیونکہ وہ ساری پریشانیوں کو ختم کرنے اور مشرق وسطی میں ایران کی طرف سے بھڑکائی ہوئی آگ کو بجھانے میں سرگرم ہے۔
ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری 03 جون 2017ء شمارہ: (14067)