"سی آئی اے” میں "تاریکی کے امیر” کو ایران کی فائل سپرد

واشنگٹن: ماتھیو روزنبرگ امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) نے مائکل ڈانڈریا کو ایران کی فائل کا ذمہ دار بنایا ہے اور اس تقرری سے ایرانہ حکومت کے سلسلہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پرعزم ارادہ کا پتہ چلتا ہے اور یاد رہے کہ مائکل ہی "القاعدہ "کے رہنماء […]

"سی آئی اے” میں "تاریکی کے امیر” کو ایران کی فائل سپرد

واشنگٹن: ماتھیو روزنبرگ

امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) نے مائکل ڈانڈریا کو ایران کی فائل کا ذمہ دار بنایا ہے اور اس تقرری سے ایرانہ حکومت کے سلسلہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پرعزم ارادہ کا پتہ چلتا ہے اور یاد رہے کہ مائکل ہی "القاعدہ "کے رہنماء اسامہ ابن لادن کے فائل کے ذمہ دار تھے۔

ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 03 جون 2017ء  شمارہ: (14067)