پہلا صفحہ

حوثى اپنے چچا كو اپنے خليفہ كا انتخاب

"الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران صنعاء کے ایک باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی جماعت کے رہنما عبد الملک حوثی اپنی موت یا جاں بحق ہونے کے وقت اپنے چچا عبد الکریم حوثی کو اپنا خلیفہ منتخب کیا ہے اور صنعاء اور بقیہ گورنریٹ ميں جماعت کے اکثر معاملات کا انتظام […]

حوثى اپنے چچا كو اپنے  خليفہ  كا انتخاب

"الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران صنعاء کے ایک باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی جماعت کے رہنما عبد الملک حوثی اپنی موت یا جاں بحق ہونے کے وقت اپنے چچا عبد الکریم حوثی کو اپنا خلیفہ منتخب کیا ہے اور صنعاء اور بقیہ گورنریٹ ميں جماعت کے اکثر معاملات کا انتظام بھی ان کے سپرد کیا ہے اور اسی طرح انہوں نے اپنے چچا زاد بھائی محمد علی حوثی اور اپنے بھائی عبد الخالق حوثی کو اعلی انقلابی تنظیم کا صدر متعین کرکے انہیں ایک جگہ فراہم کر دی ہے۔(۔۔۔) (اتوار – 6 محرم 1440 ہجرى – 16 ستمبر 2018 ء شماره ( 14537)