پہلا صفحہ
حوثیوں کی طرف سے حدیدہ کے خزانے خالی
جدہ: سعید الابیض – عدن: علی ربیع یمن کے شہر حدیدہ کے گورنر حسن الطاہر نے حوثی جماعت پر حدیدہ کے خزانے کو صنعاء منتقل کرکے خالی کرنے کا الزام لگایا ہے اور اس طرح یہ جماعت صوبے کے وسائل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے اور جنگ کی کوششوں میں ان کا […]

جدہ: سعید الابیض – عدن: علی ربیع
یمن کے شہر حدیدہ کے گورنر حسن الطاہر نے حوثی جماعت پر حدیدہ کے خزانے کو صنعاء منتقل کرکے خالی کرنے کا الزام لگایا ہے اور اس طرح یہ جماعت صوبے کے وسائل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے اور جنگ کی کوششوں میں ان کا غلط استعمال کر رہی ہے، اسی طرح گورنر نے الشرق الاسط کو بتایا کہ دوبارہ تعیناتی کمیٹی میں حکومت کی ٹیم اقوام متحدہ کی تعیناتی کمیٹی کے صدر جنرل مائکل کے ساتھ اگلے ہفتے سے اپنے اجلاسات کا آغاز کرے گی۔(۔۔۔)
جمعہ 21 شعبان المعظم 1440 ہجری – 26 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14759]