پہلا صفحہ

جزائر کے وزیر اعظم کا فوری استعفیٰ

جزائر: بوعلام غمراسة کل جزائر کی حکومت میں ایک بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب عوامی تحریک کو خوش کرنے کے لئے اور رواں سال میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے انعقاد میں آسانی پیدا کرنے کے لئے وزیر اعظم نور الدین بدوی کو مستعفی کردیا گیا۔ روئٹرز […]

جزائر کے وزیر اعظم کا فوری استعفیٰ

جزائر: بوعلام غمراسة

کل جزائر کی حکومت میں ایک بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب عوامی تحریک کو خوش کرنے کے لئے اور رواں سال میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے انعقاد میں آسانی پیدا کرنے کے لئے وزیر اعظم نور الدین بدوی کو مستعفی کردیا گیا۔

روئٹرز ایجنسی نے دو بڑے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ 22 فروری سے ہونے والی عوامی تحریک کو خوش کرنے کے مقصد سے بدوی اس سال ہونے والے انتخابات کے انعقاد میں آسانی پیدا کرنے کے لئے جلد استعفیٰ دے دیں گے اور اس ایجنسی نے مزید کہا کہ یہ تبدیلی کی وجہ سے حکومت اور پارلیمنٹ کے ذریعہ انتخابات کے انعقاد کے لئے آزاد اتھارٹی بنانے کے قانون کی توثیق کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی اور انتخابی کاروائی کے انعقاد میں وزارت داخلہ حصہ لے گی۔(۔۔۔)

بدھ 12 محرم الحرام 1441 ہجری – 11 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14897]