پہلا صفحہ

خرطوم میں آج کشمکش کا منظر

خرطوم: «الشرق الاوسط» سوڈان کی دار الحکومت خرطوم میں آج ایک زبردست کشیدگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ سوڈان کے پیشہ ور افراد نے ام درمان میں واقع سوڈانی پارلیمنٹ کی طرف صدر بشیر کی معزولی کا مطالبہ کرنے والے میمورینڈم کے ساتھ ریلی نکالنے کی دعوت دی ہے جبکہ […]

خرطوم میں آج کشمکش کا منظر

خرطوم: «الشرق الاوسط»

سوڈان کی دار الحکومت خرطوم میں آج ایک زبردست کشیدگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ سوڈان کے پیشہ ور افراد نے ام درمان میں واقع سوڈانی پارلیمنٹ کی طرف صدر بشیر کی معزولی کا مطالبہ کرنے والے میمورینڈم کے ساتھ ریلی نکالنے کی دعوت دی ہے جبکہ حکمران نیشنل کانگریس پارٹی کے حامیوں اور اتحادیوں نے بھی دار الحکومت کے ایک میدان میں صدر بشیر کی تائید میں جمع ہونے کی دعوت دی اور ایک طرف مخالفین صدر کے معزول ہونے کا نعرہ لگا رہے تھے  تو دوسری طرف ان کے حامی حمایت کر رہے تھے۔(۔۔۔)

بدھ 03 جمادی الاول 1440 ہجری – 09 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14652]