العبادی واپسی کے تیار
بغداد: الشرق الاوسط سابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سیاسی قیادت میں واپسی کے لئے تعداد جمع کر رہے ہیں اور انہوں نے عادل عبد الہادی کی جگہ اپنے آپ کو پیش کیا ہے لیکن ابھی ایسا لگ رہا ہے کہ یہ موجودہ حکومت کے سلسلہ میں ان امید ناکام ہوگی۔ […]

بغداد: الشرق الاوسط
سابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سیاسی قیادت میں واپسی کے لئے تعداد جمع کر رہے ہیں اور انہوں نے عادل عبد الہادی کی جگہ اپنے آپ کو پیش کیا ہے لیکن ابھی ایسا لگ رہا ہے کہ یہ موجودہ حکومت کے سلسلہ میں ان امید ناکام ہوگی۔
ایک سرکاری ذریعہ سے معلوم ہوا ہے کہ العبادی سیاسی تیاری کر رہے ہیں کیونکہ عراق میں بجلی کی جانے اور خدمات کی کمی کی وجہ سے مظاہرے ہو رہے ہیں اور واپسی کے لئے یہی ان کا ہتھیار ہے اور انہوں نے اپنے اپ کو ایک طاقت ور اپوزیشن کے طور پر پیش کیا ہے۔
العبادی نے ایک فرانسیسی نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں فرقہ وارانہ کشمکش کی واپسی کا خطرہ ہے اور اسی طرح بدعنوانی کا بھی اندیشہ ہے اور یہ ملک بدعنوانی میں دنیا کے بارہویں نمبر پر ہے۔(۔۔۔)
اتوار 11 ذی قعدہ 1440 ہجری – 14 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14838]