پہلا صفحہ

لبنان کی بجلی سیاسی رشوت کی یرغمال

  بیروت: سناء الجاك لبنان کے بہت سے شہری یہ سمجھتے ہیں کہ بجلی سیاسی رشوت کا حصہ ہے اور یہ حالیہ خسارہ ونقصان فساد اور بدعنوانی کی وجہ سے ہے۔ توانائی وزارت ہی ہر حکومت کا قبلہ اول ہے اور جو بھی اس پر اپنا […]

لبنان کی بجلی سیاسی رشوت کی یرغمال

بیروت: سناء الجاك

لبنان کے بہت سے شہری یہ سمجھتے ہیں کہ بجلی سیاسی رشوت کا حصہ ہے اور یہ حالیہ خسارہ ونقصان فساد اور بدعنوانی کی وجہ سے ہے۔

توانائی وزارت ہی ہر حکومت کا قبلہ اول ہے اور جو بھی اس پر اپنا ہاتھ رکھتا ہے وہ اس پر اس طرح ہاتھ رکھتا ہے کہ گویا کہ وہ اس بدعنوان کے سلسلہ میں مطمئن ہے جو لبنان کے گھروں کو روشنی کرنے کے بجائے ایک زمانہ کے بعد دوسرے زمانہ تک جاری ہے اور ایسا ہی سابق وزیر توانائی محمد عبد الحمید بيضون نے "الشرق الاوسط” سے کہا تھا۔(۔۔۔)

پیر – 10 ذی قعدہ 1439 ہجری – 23 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14482)