الخزعلی کا لبنانی علیحدگی کا امتحان

الحریری کا اپنے دورہ پر تنقید اور تحقیقات و کارروائی کرنے کا مطالبہ بيروت: كارولين عاكوم ایک ہفتہ کے دوران لبنان علیحدگی کے اس معاہدہ کا امتحان دو مرتبہ لے رہا ہے جسے حکومت نے انجام دیا ہے۔(۔۔۔) حزب اللہ کے نائب سیکریٹری کی اس گفتگو کے […]

الخزعلی کا لبنانی علیحدگی کا امتحان
الحریری کا اپنے دورہ پر تنقید اور تحقیقات و کارروائی کرنے کا مطالبہ

بيروت: كارولين عاكوم

ایک ہفتہ کے دوران لبنان علیحدگی کے اس معاہدہ کا امتحان دو مرتبہ لے رہا ہے جسے حکومت نے انجام دیا ہے۔(۔۔۔)

حزب اللہ کے نائب سیکریٹری کی اس گفتگو کے بعد جس میں انہوں نے کہا کہ مقابلہ کا محور ہی علاقہ کی تبدیلیوں کو طے کرے گا عراق کے الحشد الشعبی کے رہنماء قیس الخزعلی کا ظہور حزب اللہ کے اہلکار کی طرف لبنان کے جنوبی سرحدوں پر سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے علاقہ کی آگاہی اور اسرائیل کو دھمکی دی ہے۔

اس ویڈیو نے جس میں الخزعلی نے آواز اور تصویر کے ذریعہ پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ لبنانی سرحد پر موجود ہیں اور خاص طور پر کفرکلا کے جنوبی علاقہ میں وہ لبنانی حلقوں میں ناراضگی پیدا کرنے کے لیے موجود ہیں اور انہوں نے علیحدگی کے فائدہ کے سلسلہ میں سوالات بھی کیے ہیں جبکہ الحریری نے لبنان کے اندر قوانین کے مخالف عراقی رہنماء کے وجود کے سلسلہ میں لازم کاروائیاں کرنے کے سلسلہ میں تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 22 ربيع الأول 1439 ہجری – 10 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14257)