عراقی فوج

العبادی کا سرکاری طور پر داعش کی سکشت کا اعلان

عراقی وزیر اعظم کی طرف سے ہتھیاروں کا حکومت کے قبضہ میں ہونے پر زور بغداد: "الشرق الاوسط” شمالی عراق موصل سے فوجی کاروائی شروع ہونے کے ایک سال بعد عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج مکمل طور پر عراق اور شام […]

العبادی کا سرکاری طور پر داعش کی سکشت کا اعلان
عراقی وزیر اعظم کی طرف سے ہتھیاروں کا حکومت کے قبضہ میں ہونے پر زور

بغداد: "الشرق الاوسط”

شمالی عراق موصل سے فوجی کاروائی شروع ہونے کے ایک سال بعد عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج مکمل طور پر عراق اور شام کی سرحدوں پر قابض ہو چکی ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اب سرکاری طور پر داعش کے خلاف جنگ ختم ہو چکی ہے۔(۔۔۔)

العبادی نے پرزود انداز میں کہا کہ اب ہتھیار صرف اور صرف حکومت کے قبضہ میں ہوں گے اور قانون کی حکمرانی اور اس کا احترام ملک کو بنانے کے دو ذرائع ہیں۔(۔۔۔)

اتوار – 22 ربيع الأول 1439 ہجری – 10 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14257)