مراکش کا جزائر سے اپنے سفیر کا مطالبہ

"ڈرگ منی لانڈرنگ” کے الزامات کے بعد الدار البيضاء: لحسن مقنع کل رباط نے جزائر کے وزیر خارجہ عبد القادر مساہل کے ان بیانات کے جواب میں جن میں انہوں نے مراکش پر افریقہ میں "ڈرگ منی لانڈرنگ” کا الزام عائد کیا ہے جزائر میں اپنے سفیر کو مشورہ کرنے کے […]

مراکش کا جزائر سے اپنے سفیر کا مطالبہ

"ڈرگ منی لانڈرنگ” کے الزامات کے بعد

الدار البيضاء: لحسن مقنع

کل رباط نے جزائر کے وزیر خارجہ عبد القادر مساہل کے ان بیانات کے جواب میں جن میں انہوں نے مراکش پر افریقہ میں "ڈرگ منی لانڈرنگ” کا الزام عائد کیا ہے جزائر میں اپنے سفیر کو مشورہ کرنے کے لئے بلایا ہے۔

مراکش کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں مساہل کے بیانات کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا گیا ہے اور وزارت نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے بیانات کی کوئی دلیل نہیں ہے اور نہ یہ سچ ہیں کیونکہ مراکش کا افریقی ممالک کے ساتھ جو تعاون ہے افریقی ممالک کے رہنماؤں کے ذریعہ وسیع پیمانہ پر اسے سراہا گیا ہے اور اس بر اعظم میں رہنے والوں کی طرف سے بھی اسے مقبولیت سے نوازا گیا ہے۔۔۔

اتوار – 2 صفر 1439 ہجری – 22 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14208)