اقوام متحدہ کے سفیر ولد الشیخ

ولد الشیخ کی طرف سے ہادی کو "اعتماد کی تعمیر” کے لئے ایک پہل کی پیش کش

اس پہل میں قیدیوں کی رہائی اور شہروں سے محاصرہ اٹھانا شامل ریاض: "الشرق الاوسط” کل ریاض میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اقوام متحدہ کے سفیر ولد الشیخ کا استقبال کیا اور ایک ملاقات کے دوران اقوام متحدہ کے سفیر نے ان کو انسانی پہلؤوں پر مشتمل […]

ولد الشیخ کی طرف سے ہادی کو "اعتماد کی تعمیر” کے لئے ایک پہل کی پیش کش
اس پہل میں قیدیوں کی رہائی اور شہروں سے محاصرہ اٹھانا شامل

ریاض: "الشرق الاوسط”

کل ریاض میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اقوام متحدہ کے سفیر ولد الشیخ کا استقبال کیا اور ایک ملاقات کے دوران اقوام متحدہ کے سفیر نے ان کو انسانی پہلؤوں پر مشتمل اعتماد کی تعمیر کے لئے اپنی تجویز سے آگاہ کیا۔(۔۔۔)

ولد الشیخ نے کہا کہ ہمارے پاس یمنی شہری کی پریشانی کو کم کرنے کے لئے شہروں سے اور خاص طور ہر تعز شہر سے محاصرہ کو ہٹانے اور قیدیوں کو آزاد کرنے جیسے انسانی پہلؤوں پر مشتمل چند تجویزات ہیں اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ وقتی دار الحکومت عدن میں اقوام متحدہ کے دفاتر دوبارہ کھولے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 2 صفر 1439 ہجری – 22 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14208)