انتخابات
مصری صدارتی دوڑ میں البدوی کا انتظار
قاہرہ: وليد عبد الرحمن مصر کے اندر لیبرل وفد نامی پارٹی کے صدر ڈاکٹر جناب البدوی نے طبی رپورٹ کی ایک درخواست پیش کی ہے اور انہوں نے یہ اقدام مارچ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر عبد الفتاح السیسی کے مقابلہ میں صدارت کی امیدواری کی تمہید […]

قاہرہ: وليد عبد الرحمن
مصر کے اندر لیبرل وفد نامی پارٹی کے صدر ڈاکٹر جناب البدوی نے طبی رپورٹ کی ایک درخواست پیش کی ہے اور انہوں نے یہ اقدام مارچ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر عبد الفتاح السیسی کے مقابلہ میں صدارت کی امیدواری کی تمہید کے لیے کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14305)