ذرائع ابلاغ کے تبادلہ کی وجہ سے عون اور نصر اللہ اتحاد بے چین
بيروت: يوسف دياب "آزاد قومی تحریک” اور لبنانی صدر میکائل عون اور حسن نصر اللہ کی طرف سے قائم کرہ "حزب اللہ” کے درمیان ہونے والی اسٹریٹجک اتحاد ان رنجشوں سے گزر رہا ہے جس نے دونوں فریق کے درمیان بارہ سال کے تعلق کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور […]

بيروت: يوسف دياب
"آزاد قومی تحریک” اور لبنانی صدر میکائل عون اور حسن نصر اللہ کی طرف سے قائم کرہ "حزب اللہ” کے درمیان ہونے والی اسٹریٹجک اتحاد ان رنجشوں سے گزر رہا ہے جس نے دونوں فریق کے درمیان بارہ سال کے تعلق کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور اب تو سوشل نیٹ ورک پر میڈیاء اور دونوں فریق کے درمیان ایک دوسرے کو ملزم گرداننے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے یہاں تک یہ سلسلہ ایک دوسرے کو گالی دینے، سیاسی رموز کی توہین کرنے، ماضی کے معاملات کو کریدنے اور ایک دوسرے کو خائن گرداننے تک پہنچ چکا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14305)