نسل پرستی کے خلاف احوازیوں کا مظاہرہ
لندن: عادل السالمي کل ہزاروں عرب ایران کے احواز کی سڑکوں پر اپنے خلاف نسلی امتیازی سلوک برتے جانے کے خلاف احتجاج کرنے کے لۓ نکل آئے ہیں اور وہ ان اقدامات کی مذمت کر رہے ہیں جن کا مقصد آبادی کے ڈھانچے کو تبدیل کرنا اور عرب شناخت کو ختم […]

لندن: عادل السالمي
کل ہزاروں عرب ایران کے احواز کی سڑکوں پر اپنے خلاف نسلی امتیازی سلوک برتے جانے کے خلاف احتجاج کرنے کے لۓ نکل آئے ہیں اور وہ ان اقدامات کی مذمت کر رہے ہیں جن کا مقصد آبادی کے ڈھانچے کو تبدیل کرنا اور عرب شناخت کو ختم کرنا ہے اور یہ ملک کی قومیت کے سلسلہ میں بچوں کے لئے ایک مقبول ٹیلی ویژن پروگرام کے پس منظر میں ہوا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 13 رجب 1439 ہجری – 30 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14367)