"الشرق الاوسط” سے مالکی کی گفتگو: حوثی کے میزائل صدام کی جارحیت سے آگے
سیاسی کاروائی جاری اور فوجی کاروائی کسی بھی وقت رک سکتی ہے ریاض: ناصر الحقانی یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے سعودی سرزمین کی طرف کی طرف فائر کیے جانے والے […]
سیاسی کاروائی جاری اور فوجی کاروائی کسی بھی وقت رک سکتی ہے

ریاض: ناصر الحقانی
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے سعودی سرزمین کی طرف کی طرف فائر کیے جانے والے راکٹ کویت آزاد کرانے کی جنگ کے دوران عراق کے سابق صدر صدام حسین کی جارحیت سے آگے بڑھ چکے ہیں۔(۔۔۔)
یمن میں سیاسی اور فوجی کارروائیوں کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کاروائی جاری ہے جبکہ فوجی کارروائیوں کسی بھی وقت رک سکتی ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ – 13 رجب 1439 ہجری – 30 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14367)