نائب صدر کے بیٹے حوثیوں کی حراست میں
صنعاء – تعز: "الشرق الاوسط” نیوز ویب سائٹس پر حوثیوں کی طرف سے یمن کے نائب صدر کے بیٹے محسن علی محسن کو گرفتار کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ عرب نٹ نامی ویب سائٹ نے صنعاء کے ذرائع کے ذریعہ نقل کیا ہے کہ میلیشیاؤں […]

صنعاء – تعز: "الشرق الاوسط”
نیوز ویب سائٹس پر حوثیوں کی طرف سے یمن کے نائب صدر کے بیٹے محسن علی محسن کو گرفتار کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
عرب نٹ نامی ویب سائٹ نے صنعاء کے ذرائع کے ذریعہ نقل کیا ہے کہ میلیشیاؤں کے اہلکار نے نائب صدر کے گھر پر دھاوا بول کر ان کے بیٹے محسن اور گھر کے دس گارڈوں کو کرنیپ کر لیا ہے جبکہ نائب صدر کے دفتر نے اس بات کی تاکید نہیں کی ہے اور اس کی نفی بھی نہیں کی ہے اور اسی طرح حوثیوں نے بھی اس خبر کا اعلان نہیں کیا ہے اور نہ ہی اس کی نفی کی ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 27 ربيع الثاني 1440 ہجری – 14 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14292)