اردوگان کی طرف سے عفرين کے یونٹس کو ہتھیار ڈالنے یا جان دینے کا اختیار

کلورین کے ذریعہ بم دھماکے کی خبر اور حکومت پر دمشق میں حزب اختلاف کے قتل کرنے کے الزامات انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – دمشق: "الشرق الاوسط” اردوگان نے ترکی کے مشرق میں واقع صوبہ الازیغ میں حکومت کرنے والی جسٹس اور ڈیولپمنٹ پارٹی کی شاخ کے کانفرنس کے دوران […]

اردوگان کی  طرف سے عفرين کے یونٹس کو ہتھیار ڈالنے یا جان دینے کا اختیار
کلورین کے ذریعہ بم دھماکے کی خبر اور حکومت پر دمشق میں حزب اختلاف کے قتل کرنے کے الزامات

انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – دمشق: "الشرق الاوسط”

اردوگان نے ترکی کے مشرق میں واقع صوبہ الازیغ میں حکومت کرنے والی جسٹس اور ڈیولپمنٹ پارٹی کی شاخ کے کانفرنس کے دوران کرد پیپل تحفظ یونٹس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ دہشت گرد ایک ہفتہ میں پیچھے نہیں ہٹیں گے تو ہم ان کو ختم کردیں گے جیسا کہ ہم نے درع الفرات آپریشن میں دشت گرد تنظیم داعش کے اہلکار کے ساتھ کیا ہے۔(۔۔۔)

میدانی طور پر شام کی سول دفاع کے ذرائع نے جرمن نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ حکومت نے مشرقی غوطہ کے علاقہ میں کلورین نامی زہریلی گیس والے چند میزائل کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف کل دمشق کے توما باب نامی علاقہ میں قاہرہ اسٹیج سے متعلق مذاکرہ کمیٹی کے رکن شامی مخالف منیر درویش کا جنازہ ریف دمشق میں ان کے گھر کے سامنے ایکسیڈینٹ میں وفات کے بعد لے جایا گیا۔(۔۔۔)

اتوار – 27 ربيع الثاني 1440 ہجری – 14 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14292)