"عنتر اور عبلہ” اوپیرا پر مطلع ہونے کے لئے "مصری اوپیرا ہاؤس” کی زیارتِ لبنان

بیروت: فیفیان حداد "عنتر اور عبلہ” اوپیرا کے تجربے کو قریب سے دیکھنے کی غرض سے مصری اوپیرا ہاؤس سے ایک وفد جو وہاں کی ڈائرکٹر ایناس عبد الدایم اور بینڈ رہنما نایر ناجی پر مشتمل تھا لبنان کی ضیافت میں آیا۔ اس زیارت کا مقصد، جسے مصری اوپیرا کی ڈائرکٹر نے ضروری […]

"عنتر اور عبلہ” اوپیرا  پر مطلع ہونے کے لئے "مصری اوپیرا ہاؤس” کی زیارتِ لبنان
%d8%af%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d9%84%d8%a3%d9%88%d8%a8%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%84%d9%85%d8%b5%d8%b1%d9%8a%d8%a9

بیروت: فیفیان حداد

"عنتر اور عبلہ” اوپیرا کے تجربے کو قریب سے دیکھنے کی غرض سے مصری اوپیرا ہاؤس سے ایک وفد جو وہاں کی ڈائرکٹر ایناس عبد الدایم اور بینڈ رہنما نایر ناجی پر مشتمل تھا لبنان کی ضیافت میں آیا۔ اس زیارت کا مقصد، جسے مصری اوپیرا کی ڈائرکٹر نے ضروری قرار دیا، دونوں ملکوں کے مابین آئندہ تعاون حاصل کرنے کے لئے راستے ہموار کرنا ہے اور عربی اوپیرالی فنی سطح پر اپنی نوعیت کا یہ پہلا تجربہ ہے۔