اوباما ٹرامپ کے بعد یورپ کو اطمینان دلا رہے ہیں : آپ سب کا (طاقتور اور متحد ) وجود دنیا کے لئے اہم ہے
واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی صدر باراک اوباما پرسوں شام وائٹ ہاؤس سے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے، اس دورے کا مقصد صدارتی انتخاب میں ریپبلیکن دونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد بے چینی کی باتیں کرنے والوں کو اطمینان دلانا ہے ۔

واشنگٹن: ہبہ قدسی
امریکی صدر باراک اوباما پرسوں شام وائٹ ہاؤس سے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے، اس دورے کا مقصد صدارتی انتخاب میں ریپبلیکن دونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد بے چینی کی باتیں کرنے والوں کو اطمینان دلانا ہے ۔