مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے خلاف "حماس” کا جباليا میں احتجاجی مظاہرہ

غزہ: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل بعد نماز جمعہ تحریک حماس نے جبالیا میں تارکین وطن کے کیمپ میں احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام كيا جس میں تحریک حماس کے کارکنوں اور ان کے مؤیدین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں انہوں نے اسرائیلی قانون کے اس تجویز کی بھرپور […]

مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے خلاف "حماس” کا جباليا میں احتجاجی مظاہرہ
1479485390521250100

غزہ: "الشرق الاوسط”

گزشتہ کل بعد نماز جمعہ تحریک حماس نے جبالیا میں تارکین وطن کے کیمپ میں احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام كيا جس میں تحریک حماس کے کارکنوں اور ان کے مؤیدین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں انہوں نے اسرائیلی قانون کے اس تجویز کی بھرپور مذمت کی ہے جس کے تحت مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کہے جانے پر پابندی لگانے کی بات کہی گئی ہے۔