اسرائیلی جنرل: پوٹین نے ٹرامپ کے ساتھ فون پر پہلی ہی گفتگو کے بعد شام میں جنگ تیز کردی

تل ابیب: نظیر مجلی احتیاطی فوج کے اسرائیلی جنرلوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پچھلے دنوں میں روس کی جانب سے ادلب اور حلب میں فضائی بمباری میں جو تیزی آئی ہے یہ موسکو کو نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہری جھنڈی ملنے کے نتیجہ میں سامنے آئی ہے۔

اسرائیلی جنرل: پوٹین نے ٹرامپ کے ساتھ فون پر پہلی ہی گفتگو کے بعد شام میں جنگ تیز کردی
urdu

تل ابیب: نظیر مجلی

احتیاطی فوج کے اسرائیلی جنرلوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پچھلے دنوں میں روس کی جانب سے ادلب اور حلب میں فضائی بمباری میں جو تیزی آئی ہے یہ موسکو کو نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہری جھنڈی ملنے کے نتیجہ میں سامنے آئی ہے۔