لیرہ کی قیمت میں گراوٹ کے بعد بشار الاسد کے وزراء کا اپنی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ
لندن: "الشرق الاوسط” بشار الاسد کی حکومت کے تابع سرکاری ٹیلیویژن کے ذریعہ لوگوں کی جانب سے لگائے گئے ان تہمتوں کی تردید کرتے ہوئے کہ "حکومت ان کے روزمرہ کی پریشانیوں کو محسوس نہیں کر رہی ہے کیونکہ وہ تو خوشحالی وفارغ البالی کی زندگی گزار رہے ہیں” وزیراعظم عماد خمیس نے [&he

لندن: "الشرق الاوسط”
بشار الاسد کی حکومت کے تابع سرکاری ٹیلیویژن کے ذریعہ لوگوں کی جانب سے لگائے گئے ان تہمتوں کی تردید کرتے ہوئے کہ "حکومت ان کے روزمرہ کی پریشانیوں کو محسوس نہیں کر رہی ہے کیونکہ وہ تو خوشحالی وفارغ البالی کی زندگی گزار رہے ہیں” وزیراعظم عماد خمیس نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کے وزراء روزمرہ کی زندگی میں درپیش پریشانیوں کو لے کر تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔