سعودى عرب ميں جائداد كى قيمت ميں 20 فيصد كمى

ریاض: عبد الالہ الشدید جائیداد کی مختلف شاخوں کی طلب میں نئی کمی کے بارے میں مارکیٹ رپورٹ کے بعد جائیداد کے سیکٹر میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے والے متعلقہ سعودی اداروں کی کاروائوں کے نتائج نے اپنے پھل دینا شروع کر دیئے ہیں ان میں سر فہرست وہ اراضی […]

سعودى عرب ميں جائداد كى قيمت ميں 20 فيصد كمى
%d9%86%d9%82%d8%b5-%d8%a7%d9%84%d8%b3%d9%8a%d9%88%d9%84%d8%a9

ریاض: عبد الالہ الشدید

جائیداد کی مختلف شاخوں کی طلب میں نئی کمی کے بارے میں مارکیٹ رپورٹ کے بعد جائیداد کے سیکٹر میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے والے متعلقہ سعودی اداروں کی  کاروائوں کے نتائج نے اپنے پھل دینا  شروع کر دیئے ہیں  ان میں سر فہرست وہ  اراضی  ہے  جن پر ٹیکس کے نظام کی تنفیذ سے بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ہے اس کے بعد بنگلے اور رہائشی عمارتوں کی اراضی شامل ہے کہ جن کی خریداری کے لئے قیمتوں میں کمی کے انتظار میں بہت زیادہ ہچکچاہٹ کی جا رہی ہے۔