خادم حرمین شریفین اپنے خلیجی دورہ کے دوران قطر پہنچ رہے ہیں
ریاض: "الشرق الاوسط اون لائن” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز متحد عرب امارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر کے دار الحکومت دوحہ پہنچ چکے تو ان کا سرکاری استقبال امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کیا۔ ان کے اس دورے میں بحرین اور کویت […]

ریاض: "الشرق الاوسط اون لائن”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز متحد عرب امارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر کے دار الحکومت دوحہ پہنچ چکے تو ان کا سرکاری استقبال امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کیا۔ ان کے اس دورے میں بحرین اور کویت کے ممالک بھی شامل ہیں۔