(فتنہ کے فتاوی) کے مقابلے کے لئے مصری قوانین
قاہرہ : ولید عبدالرحمن مصری قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) (مشائخ فتنہ) اور ایسے فتاوی جات اور تفرقہ بازی جو مذہبی بنیاد پر اکساتے ہیں کے مقابلے کے لئے نۓ قوانین جاری کر رہی ہے۔ پارلیمانی ذرائع نے بتایا کہ ( کئی پارلیمنٹرین نے مساجد کے منمبروں پر نا اہل لوگوں کے […]

قاہرہ : ولید عبدالرحمن
مصری قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) (مشائخ فتنہ) اور ایسے فتاوی جات اور تفرقہ بازی جو مذہبی بنیاد پر اکساتے ہیں کے مقابلے کے لئے نۓ قوانین جاری کر رہی ہے۔
پارلیمانی ذرائع نے بتایا کہ ( کئی پارلیمنٹرین نے مساجد کے منمبروں پر نا اہل لوگوں کے قبضے یا بغیر اجازت نامہ کے ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے اور فتوی کے ذرائع کو ناجائز قرار دینے کے لیے مسودے پیش کئے )۔