ٹرمپ چہچا رہے ہیں ۔۔۔ اور امریکی وزارت خارجہ پریشان

واشنگٹن : الشرق الاوسط امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ( ٹویٹر ) پر چہچاہٹ امریکی وزارت خارجہ کی پریشانی کو بھڑکا رہی ہے جس نے اپنے بڑے سفارتکاروں کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے تا کہ آئندہ ( 20 جنوری ) کو صدر کے منصب پر فائز ہونے کے بعد ان […]

ٹرمپ چہچا رہے ہیں ۔۔۔ اور امریکی وزارت خارجہ پریشان
%d9%b9%d8%af%d9%85%d9%be

واشنگٹن : الشرق الاوسط

امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ( ٹویٹر ) پر چہچاہٹ امریکی وزارت خارجہ کی پریشانی کو بھڑکا رہی ہے جس نے اپنے  بڑے سفارتکاروں کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے تا کہ آئندہ ( 20 جنوری ) کو صدر کے منصب پر فائز ہونے کے بعد ان کی چہچاہٹوں کے ساتھـ تعامل کرنے کی کیفیت پر غور کرے ۔