جون کیری
جبیر سعودی عرب کے لئے امریکی اسلحہ کی کھیپ میں کمی کی نفی کر رہے ہیں
ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی وزیر خارجہ عادل جبیر نے ان رپورٹوں کی نفی کی جن میں امریکہ سے سعودی عرب کے لئے اسلحے کے سودے کو معطل کرنے کی باتیں کی گئی ہیں، انہوں نے کل ریاض میں اپنے امریکی ہم منصب جون کیری کے ساتھ مشترکہ صحافتی […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
سعودی وزیر خارجہ عادل جبیر نے ان رپورٹوں کی نفی کی جن میں امریکہ سے سعودی عرب کے لئے اسلحے کے سودے کو معطل کرنے کی باتیں کی گئی ہیں، انہوں نے کل ریاض میں اپنے امریکی ہم منصب جون کیری کے ساتھ مشترکہ صحافتی کانفرنس میں یقین دھانی کی کہ ان کے ملک کو امریکی حکومت کی جانب سے اس بارے میں کوئی سرکاری اطلاع نہیں ملی، اڑائی گئی خبریں امر واقع کے خلاف ہیں۔