مشرقی حلب پر شامی نظام اور میلیشیا دستوں کا راج

  بیروت: ثائر عباس – جدہ: سعید الابیض شہر حلب پر مکمل کنٹرول کی بحالی کے بعد کل مشرقی حلب شامی انتظامیہ اور اس کے ہمنوا میلیشیا دستوں کے قبضے میں آ چکا ہے، 2011 ء سے مخالفین کے گروہوں کے ساتھ تنازع کے بعد دمشق کے لئے یہ سب سے […]

مشرقی حلب پر شامی نظام اور میلیشیا دستوں کا راج
1482431915808529600

بیروت: ثائر عباس  – جدہ: سعید الابیض

شہر حلب پر مکمل کنٹرول کی بحالی کے بعد کل مشرقی حلب شامی انتظامیہ اور اس کے ہمنوا میلیشیا  دستوں کے قبضے  میں آ چکا ہے، 2011 ء سے مخالفین کے گروہوں کے ساتھ تنازع کے بعد دمشق کے لئے یہ سب سے بڑی کامیابی شمار ہوتی ہے۔