تنظیم داعش کے ہاتھوں دو ترک فوجیوں کے جلانے سے ترکی کو صدمہ
انقرہ: سعید عبد الرازق دو ترک فوجیوں نے ترکی کو صدمے میں مبتلا کردیا ہے جبکہ اس کے رد عمل میں ترکی کی سکیورٹی فورسز نے کل اسطنبول میں انتہا پسند تنظیم کے دسیوں عناصر کو گرفتار کرنے کی جوابی کاروائی کی ہے ۔ ترک حکومت نے ترکی […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
دو ترک فوجیوں نے ترکی کو صدمے میں مبتلا کردیا ہے جبکہ اس کے رد عمل میں ترکی کی سکیورٹی فورسز نے کل اسطنبول میں انتہا پسند تنظیم کے دسیوں عناصر کو گرفتار کرنے کی جوابی کاروائی کی ہے ۔
ترک حکومت نے ترکی کے دو فوجیوں کے جلانے کی ویڈیو کے نشر کرنے کے بعد مختلف سوشل رابطوں یوٹیوب ، واٹس اپ ، ٹویٹر اور فیس بک کو استعمال کرنے پر پورے ملک میں پابندی لگا دی ہے۔ یاد رہے کہ ان دونوں فوجیوں کو داعش نے ترک فوج کے حمایت یافتہ پاسبان فرات کے ساتھ شامی شہر” الباب” میں لڑائی کے دوران اغوا کر لیا تھا۔