ماسکوکی وجہ سےشامی اپوزیشن اتحاد آستانہ کے مذاکرات سے دوراور فائر بندی کی ترویج

ماسکو: عبد الواحد طہ شامی اپوزیشن اتحاد کے تابع مذاکرات کی اعلی اتھارٹی نے قزاقستان کی دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کی دعوت نامہ کوقبول کرتے ہوئے اس میں شرکت کرنے سے انکارکر دیا ہے۔ باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ روس نے مذاکرات کی اعلی اتھارٹی کو دور کرکے […]

ماسکوکی وجہ سےشامی اپوزیشن اتحاد آستانہ کے مذاکرات سے دوراور فائر بندی کی ترویج
%d9%85%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88

ماسکو: عبد الواحد طہ

شامی اپوزیشن اتحاد کے تابع مذاکرات کی اعلی اتھارٹی نے قزاقستان کی دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کی دعوت نامہ کوقبول کرتے ہوئے اس میں شرکت کرنے سے انکارکر دیا ہے۔ باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ روس نے مذاکرات کی اعلی اتھارٹی کو دور کرکے اس کے بدلہ میں انقرہ کی قریبی جماعتوں کو دعوت دی ہے اور ان میں سر فہرست "احرار شام ” نامی جماعت ہے۔

ماسکو تمام شامی خطوں میں فائر بندی کی ترویج کر رہا ہے اور اسی سیاق میں روسی صدر ویلاڈیمیر پوٹن نے کل سالانہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت ضروری کام  تمام شامی اراضی پر فائر بندی کے سمجھوتے پر دستخط کرنا ہے۔  پوٹن نے شامی حکومت کے صدر کو حلب کی آزادی پر مبارکبادی پیش کی ہے۔