چین کی بحرالکاہل میں اپنے پٹھوں کی نمائش

  بیجنگ: "الشرق الاوسط” بحرالکاہل کے مغرب میں اپنے طیارہ بردار بیڑے کو فوجی مشقوں کی خاطر نقل و حرکت کے چینی اعلان نے کل تائیوان اور جاپان کی تشویش میں اضافہ کر دیا، خطے میں چین کی سست روی سے عسکری موجودگی کے باعث کشیدگی کی حدت میں تیزی آ […]

چین کی بحرالکاہل میں اپنے پٹھوں کی نمائش
1482683163488657100

بیجنگ: "الشرق الاوسط”

بحرالکاہل کے مغرب میں اپنے طیارہ بردار بیڑے کو فوجی مشقوں کی خاطر نقل و حرکت  کے چینی اعلان نے کل  تائیوان اور جاپان کی تشویش میں اضافہ کر دیا، خطے میں چین کی سست روی سے عسکری موجودگی کے باعث کشیدگی کی حدت میں تیزی آ رہی ہے۔