روس اپنے طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گردی کو خارج از امکان قرار دے رہا ہے

ماسکو: طہ عبد الواحد کل کرملن کے ترجمان ڈمیٹری بیسکوف نے بتایا کہ طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گرد کاروائی کا امکان ممکنہ اسباب کے ضمن میں نہیں ہے، انہوں نے وضاحت کی کہ اس امکان کی گنجائش نہیں اور نہ ہی کوئی دوسرا امکان پایا جاتا ہے، البتہ ہر امکان پر ابھی […]

روس اپنے طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گردی کو خارج از امکان قرار دے رہا ہے
1482777331065247000

ماسکو: طہ عبد الواحد

کل کرملن کے ترجمان ڈمیٹری بیسکوف نے بتایا کہ طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گرد کاروائی کا امکان ممکنہ اسباب کے ضمن میں نہیں ہے، انہوں نے وضاحت کی کہ اس امکان کی گنجائش نہیں اور نہ ہی کوئی دوسرا امکان پایا جاتا ہے، البتہ ہر امکان پر ابھی تک اسٹڈی اور تحقیق جاری ہے.دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے کہا کہ اسے ساحل سے 1700 میٹر دوری پر طیارے کے ڈھانچے کے اکثر اجزا تلاش کرنے میں کامیابی ہوئی ہے، جبکہ بنیادی حصے دو بلیک بکسز کی تلاش کی کاروائیاں جاری ہیں.